#دہلیزعشق
جنازہ تھا جو اُٹھایا نہیں گیا ہم سے
تبھی وہ دل سے بھلایا نہیں گیا ہم سے
کسی نے کال پہ اِتنا کہا کہ "" بَس پیارے ""پھر اِک نوالا بھی کھایا نہیں گیا ہم سے
💔😓
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
اب ہم اہم ہونے کا وہم نہیں رکھتے جناب۔ ✨
احتیاط کریں محترمہ
آپ بھلائی جا چکی ہیں 😏
💕🌸کچھ یادیں ہماری یاد رکھنا❤❤❤
❤ کچھ باتیں ہماری یاد رکھنا🍁🥀
🌺🌸 عمر بھر ہم ساتھ رہیں یا نہ رہیں🍁
💕💞ہم ساتھ رہے تھے کبھی بس وہ پل یاد رکھنا🥀🌹
بس وہ ذات راضی رہے دنیا کا معیار تو بدلتا رہتا ہے۔✨❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain