اب مجھ کو کو ئی دِلا ئے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بُھو ل نہیں سکتے تھے وہی بُھو ل گئے
baloxh___007
زوال آتا ہے ہر شے پہ یہ سنا تھا مگر۔۔۔۔ ہمارے غم کو مسلسل عروج حاصل ہے
😭😭😭😭
مجھے غم ہے کہ میں نے زندگی میں کچھ نہیں پایا یہ غم بھی دل سے نکل جاے اگر تم ملنے آ جاؤ
😭😭😭😭
Kya koi btaa skta hai
K
Multan me 1st year
Or 3rd year k Admission
Opne hai k niii
Plzzzz jlde btae