کیوں یہاں ہر کوئی دنیاوی مفادات نہ ملنے پر موت کو گلے لگانا پسند کرتا ہے کرنا ہی ہے تو اپنے دلوں کو اللہ کے ذکر سے مالامال کرو
روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے
گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو
جو اپنی تنہائیوں کو اللہ کے خوف سے مزین کر لے
اللہ اس کی محفلوں کو بھی اچھا کردے گا