Damadam.pk
sabaaa's posts | Damadam

sabaaa's posts:

sabaaa
 

محسن ہمارے ساتھ عجیب حادثہ ہوا
ہم رہ گئے ، ہمارہ زمانہ چلا گیا 🖤

sabaaa
 

مجھے آج بھی یاد ہے وہ لہجہ تیرا 😔
ہا مجھے آج بھی وہ اپنی بے بسی یاد ہے 🥺
اور کیسے آٸو میں تیری جانب لوٹ کر اے جانا 🍂
اُس لہجے میں جو تیسرا بول رہا تھا وہ تو آج بھی تیرے پاس ہے 🥀

sabaaa
 

شورِ ماتم کو چھپا لیتے ہیں دل میں ورنہ
بچھڑنے والوں کی دھاڑوں سے شہر گونج اٹھے🌹💖

sabaaa
 

سادگی اتنی بھی نہیں اب باقی مجھ میں کہ
تو وقت گزارے ، اور میں محبت سمجھوں
...

sabaaa
 

💕🥀اے خدا اس کا __خیال رکھنا🥀🥀
💕🥀جسکا خیال مجھے_ ہر وقت رہتا ہے 🥀F 🥀💗

sabaaa
 

اب کون ہرا سکتا ہے مجھے
تو میرے دل کا اخری ڈر تھا🖤F

sabaaa
 

عکس جا ناں ہے میرے چاروں طرف ایسا۔ مجھ کو مجھ میں بھی تیری صورت نظر آ ے!F

sabaaa
 

تُجھے چاہ کر کیسے کسی اور کی چاہ کروں،🌺
تُجھے بھول کر کیوں خود کو تباہ کروں 🥹
❤️🖇️🪽🕊️🥀
تو زِندگی ہی نہیں عشق ہے میرا،💯
کیوں کسی اور کو سوچ کر گناہ کروں🦋
F

sabaaa
 

محبت ہر عمر میں "جوان" رہتی ہے
پسندیدہ شخص کبھی "پرانا" نہیں ہوتا💕F

sabaaa
 

تمہاری ذات سے آگے تو راستہ ہی نہیں
میرے سفر تو یہیں پر تمام ہوتے ہیں ❤️F

sabaaa
 

آخری شخص تجھے پہلی طلب کہتا ہوں
کوئی خواہش بھی ترے بعد نہیں رکھنی ہے
یعنی یہ دل تو اجڑ کر بھی بہت اچھا ہے
اب یہ بستی مجھے آباد نہیں رکھنی ہے

sabaaa
 

*مجھے انتظار ہے زندگی کے آخری پنوں کا _*"😢
*سنا ہے آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے_'

sabaaa
 

دِل کو سمجھا لیں ابھی سے تو مُناسب ہو گا
اِک نہ اِک روز تو ، وعدے سے مُکرنا ھے اُسے...

sabaaa
 

رات ہمیں وہ ساری یادیں واپس لوٹا دیتی ہے..!!
جن سے بچنے کی کوشش میں ہم دن گزار دیتے ہیں..!! 🙂🩵

sabaaa
 

جِسے میسّر ہیں مُحّبتیں جہاں بھر کی ...
وہ کِیسے سمجھے گا بِچھڑ جانے کا دُکھ !- 🙂🍂

sabaaa
 

میری بِے چیَنِی مِرے عِشق کُو بَربَاد نَہ کَردِے،
پَھڑپھَڑاتا بَھی نہَیں ہوں کِہ وُہ آَزاد نَہ کَردِے!

Sad Poetry image
s  : 🥺bewafa insan - 
sabaaa
 

*کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش*
*کبھی ذرا سی بات پہ انسان بکھر جاتا ہے...*
-🥺

sabaaa
 

عین ممکن ہے جو تمہاری پوری کہانی کا مرکز ہو اس کی کہانی میں تمہارا ذکر بھی نہ ہو!,🥀

sabaaa
 

لگتا ہے میرے حصے میں پھر سے کوئی سمجھوتہ آۓ گا۔۔۔۔
آج پھر سے کہا ہے کسی نے تم تو سمجھدار ہو ناں۔۔۔۔ 🙂✨🥀