اس کو میسر تھے، جہاں میں اور بھی لوگ
ہمارے مخلص ہونے سے اسے فرق نہیں پڑتا۔۔۔
کتنی حسرت تھی کے انجام بدل جائے
آخری ورق کیٔ بار پلٹ کر دیکھا ہم نے
تمہارا نام کسی اجنبی کے لب پہ تھا🥀
بات زرا سی تھی مگر دل پہ لگی بہت .🥀
شاید کہ بدل ہی دیتا ہاتھ کی لکیریں خدا
تو نے خلوص دل سے مانگا ہی نہیں مجھے
ایک عمر تک ہم اس کی ضرورت بنے رہے
پھر یہ ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی💔
بچھڑتے وقت تو آواز بیٹھ جاتی ہے
اُسے لگا تھا کہ میں نے اُسے پکارا نہیں۔۔۔۔💔🥺😭
میں نے تو تمہیں عمر کے اس حصے تک چاہنا ہے ❣️❣️
جہاں لوگ ایک دوسرے کو بوجھ سمجھ کر چھوڑ دیتے ہیں .❣️❣️
اس نے رکھا تھا مجھے ساتھ تو اپنے لیکن
دل ہی رکھا تھا میرا ، دل میں کہاں رکھا تھا
کسی بھی چیز کا ختم ہوجانا دل پہ آری چلاتا ہے،
پھر یہاں تو ذکر اعتبار کا ہے💔🌸🥀
آپ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر
آپ نے ان آنکھوں کو اک خواب دکھایا تھا کبھی
*دل سے اترے ہوئے لوگ🥀*
*دوبارہ دل پہ حکومت نہیں کر سکتے۔۔🥀🖤*
میں نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں
جن کے قصے سنا کر محبتیں چھوڑ دی جاتی ہیں•''🙂💔
جینے والوں سے بھی پوچھو کہ وہ کیسے زندہ ہیں
مرنےوالے کا تو سب پوچھتے ہیں
" کیسے مرا "
تمہارا نام کسی اجنبی کے لب پہ تھا🥀
بات زرا سی تھی مگر دل پہ لگی بہت .🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain