میں نے ہمیشہ تمہاری خوشی کی دعا کی ہے ۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ تمہاری خوشی "میں" نہیں ہوں🙂💔✨
بدل جاتی ہےزندگی کی حقیقت اس وقت 😥😥 جب کوئی تمہارا تمہارے سامنے تمہارا نہیں رہتا 😥
اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کرتا بہت بری ہو مے یہ میرے اپنے کہتے ہے 💔
خاموشی میں کبھی کیسی کی چیخ کی پکار سنی ہے پھر تم ابھی واقف ہی کہاں ہو صبر کی حقیقت سے 🥺💔🙂
جن کو جینا عزیز ہے مولا 💔😞 أنھیں عمر میری لگ جائے 🔥💔
شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے صاحب جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے😓😓
اور جب اس نے کہا بھول جاؤ مجھے. واللہ اس دن مجھے خود کے ذہین ہونے کا افسوس ہوا
ڈپریشن مذاق نہیں ہے یار ایک اچھا بھلا انسان جتیے جی جینا چھوڑ دیتا ہے۔۔💔🥀
میں راضی ہوں تیرے فیصلے سے یا رب پر میرا دل ترستا ہے اسے پانے کے لئے 💔💔
میرے مرنے کے بعد بہت سے دلوں کو سکون ملے گا زیادہ ان کو جو میرے دوست تھے