Damadam.pk
sabamemon11's posts | Damadam

sabamemon11's posts:

sabamemon11
 

ChaM chAM amBRan DE taRY KehNDe NY SaJNa
tUHi cHAin MEre iS dIL da mN leVe SAjnA

sabamemon11
 

Meri AAnkHON=KI dua HY cHEhrA teRA
Ab DEkhY Bin TujhY Na GUzaRA ho MEra
mE saNSe BHi lUN tUJhy cHAhy BINa yH hoGA na HumSE HUbby GGGGGGGG.m6

sabamemon11
 

دوسروں کی امی : نہیں میری بیٹی ایسا نہیں کر سکتی .😒
میری امی : اسی نے کیا ہو گا بہن ہم خود اس سے تنگ ہیں .😯😕

sabamemon11
 

زندگـی ایکــ 𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲 کـی طـرح ہـے...
جتنـا 𝐄𝐝𝐢𝐭 کـرو گـے لوگــ اُتنــا جلیـں گـے........🔥
_______________🦋🌀💖

sabamemon11
 

کوئی ساری کائنات کو پھولوں سے سجا دے
تب بھی میرے لیے تمھاری مسکراہٹ خوبصورت ھے

sabamemon11
 

بھانے بھانے سے ہم تم سے بات کرتے ہیں
دل ہی دل میں تیرا دیدار کرتے ہیں
اتنی بار تو سانس بھی نہیں لیتے ہم
جتنا ہم تمہیں ----- یاد کرتے ہیں
♡دل سے دل تک♡

sabamemon11
 

لگاتار پوسٹ کرنے سے😒
لوگ نکمی سمجھنے لگتے ہیں🙄😂
اس لئے😁
بیچ بیچ میں غائب ہو جاتی ھوں 😂😂🙈🙊
🙂🙃🤭

sabamemon11
 

👈کبھی پتھر کی ٹھوکٙروں سے بھی نہیں آتی خراش👉
👈کبھی ذرا سی بات۔۔۔۔۔۔۔۔سے انسان بکھر جاتا ہے

sabamemon11
 

مرزا غالب کو آم پسند تھے اور مجھے آپ
.a7 hubby g

sabamemon11
 

💕ﺗﻢ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮑﮍﻭ!!
ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﻮ💕
ﮐﯿﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ!!❤️
💕 ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﭼﮭﮍﺍ ﮐﺮ
ﭘﮭﺮ_ ﺳﮯ _ﺗﯿﺮﺍ💕
ﮨﺎﺗﮫ _ﺗﮭﺎﻣﻮﮞ💕
ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻮﮞ!!❤️
💕 ﺗﻮ__ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﮨﺮ ____ﻭﻗﺖ!!❤️
💕 ﮨﺮ_ ﻟﻤﺤﮧ
ﺳﺎﺭﯼ_ ﻋﻤﺮ _ﭼﺎﮨﯿﮯ.. ❤️
💕ﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ
ﭼﺎﮨﯿﮯ..

sabamemon11
 

🙂 آنسو کا کیا ہے جھلک ہی جاتے ہیں

sabamemon11
 

میَں نے تمہیں
کبھی نہ ملنے والی منزلوں پہ
بہت ڈھونڈا ہے

sabamemon11
 

میری وفا فریب تھی، میری وفا پہ خاک ڈال
تجھ سا کوئی با وفا، تجھ کو ملے خدا کرے

sabamemon11
 

تجھے معلوم نہیں ہے انداز عقیدت 🖤
دل خود بہ خود جھکتا ہے جھکایا نہیں جاتا

sabamemon11
 

کردار کی خوبصُورتی دِلوں کو فتح کر لیتی ہے 💫♥️

sabamemon11
 

اک ساہ ٹوٹن دی گل اے ساری
مک جائے گا سب کھیڈ کھڈونا

sabamemon11
 

ھاڑ میں گئی انگریزی😏*
*ایک لڑکی سے پوچھا کیسی ہو؟؟🙂🙂*
*بولی...Fine😌😌*
*بتاؤ اب حال پوچھنے کا بھی جرمانہ لگے گا😆😆😆

sabamemon11
 

کسی کی بیٹی سے جھوٹی محبت کرنے سے پہلے لازمی سوچنا کل کو تمہیں بھی ایک گڑیا کا باپ ہونا ہے ۔
میں محبت کے خلاف نہیں ہوں
مگر میں اتنا کہوں گی جو پسند ہو اُس سے نکاح کر لیجیے🍁❤️

sabamemon11
 

کسی کے لیے کھلی کتاب مت بنیں ... جہالت کا دور ہے ... پڑھ کر پھاڑ دئے جائیــــں گے .......!!!✍️
😔💯

sabamemon11
 

تیرا یہ ذوقِ نظر مجھے بتاتا ہے ♥️
میں کائنات کی سب سے حَسین لڑکی ہوں