Damadam.pk
sabamemon11's posts | Damadam

sabamemon11's posts:

sabamemon11
 

حقیقتــــــــ ہے ... انسان اپنی لگائی ہوئی ... امیدوں سے ہی زخم کھاتا ہے🥀🌚*

sabamemon11
 

HAPPY CHOCOLATE DAY

sabamemon11
 

DEAR HUBBY
U ARE MY DREAM.......
U ARE MY LIFE.........
MY LIFE IS MY LOVE......
LOVE IS MY HEART.........
AND MY HEART BEAT IS ONLY YOU.m7

sabamemon11
 

INtaHAi HAseen LGta HY
jb KRTa HY roTH kr BAAteN mujh se.m6

sabamemon11
 

میں کہانی تو نہیں ہوں کہ سدا رہ جاؤں
میں نے کردار نبھانا ہے چلے جانا ہے...

sabamemon11
 

تکنا اے سدا تینوں سامنے کھلو کے

sabamemon11
 

💬🙆آفت نہیں ہوں #صاحب 🙇💕
💭🎯جو ٹل جاٶں گی💁💕
😎_عادت ہوں بری🙅😜
_🌋⚡_👈🙈_لگ جاٶں گی

sabamemon11
 

الفت بغیر رقیب کے دیتی نہیں مزہ '
الجھن اگر نہ ہو تو محبت فضول ہے

sabamemon11
 

🧡🧡#ہمیشہ وہی لوگ اپ کے مقابلے میں آئیں گے
جن کی پہچان آپ کی وجہ سے بنی ہوگی#

sabamemon11
 

جب چاہتیں رلا دیں
تو نفرتیں سکوں دیتی ہیں

sabamemon11
 

رہنے دے مجھے یوں الجھا سا تجھ میں " 💓🔐
#عشق_زادی🔥

sabamemon11
 

خاموشیاں ❣

sabamemon11
 

جلنا جلانا سب فضول ہے
اپنی مستی میں رہنا اپنا اصول ہے۔۔!!🔥

sabamemon11
 

انشااللہ💖

sabamemon11
 

ویسے آپس کی بات ہے 🤗
میری پوسٹ dekh کر کبھی میری ProFile چیک کی ہے🤔 🧐🥀

sabamemon11
 

" زندگی کے عجب تقاضے ہیں
مسکرانابھی اک ضرورت ہے🤍❤️💜💙❣️🤍💚

sabamemon11
 

ہر وہ شخص اکیلا ہے 💔
جس نے سچی محبت کی۔🙂

sabamemon11
 

چل چھوڑ دنیا کی بے رخی اے دل ۔۔۔😔
وہ دیکھ قبرستان میں کتنا سکون ہے ۔۔۔🌷☺

sabamemon11
 

: 🍁حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے.......🍂
🍁وہ جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے..

sabamemon11
 

*دوسروں کو ... کچھ بھی کہنے سے پہلے ... الفاظ کو اپنے اوپر آزما لیجئے ........!!!*