اللہ پاک اپنے مٍحبوب کے صدقے بیماروں کو صٍحت عطا فرما
آمین
عورت جھوٹی محبت نہیں کرتی
کیونکہ اسے جسم کی حوس نہیں ہوتی
دوپٹہ بھی اوڑھتی ہوں✨
بال بھی سنوارتی ہوں
حجاب بھی کرتی ہوں💖
سنگھار بھی کرتی ہوں
اڑان بھی رکھتی ہوں🌺
اپنی حدود بھی جانتی ہوں✨
کیونکہ میں بغاوت٠٠٠٠٠ اور
آزادی کے فرق کو پہچانتی ہوں💞♥
وقت مہرباں ہے تم پر صاحب
تم کر سکتے ہو بے رخی ہم سے 💯🙂
دنیا میں تو کوئی اور بھی ہو گا تیرے جیسا 😊
مگر "مختصر" سنو....!! 😍
ہم تجھے چاہتے ہیں....تیرے جیسوں کو نہیں....!!!❤❤
اللھم بارک لنا فی رجب
و شعبان وبلغنا رمضان۔۔۔💖🤲🏻
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
بنت ہوا تم اگر حجاب میں رہو گی😌💞
تو آدم کے بیٹے اوقات میں رہیں گے 🙂
خُدا کرے کہ کسی روز تیرے دل کا سکوں
میرے وجود کو ترسے مُجھے تلاش کرے"۔,
مرد اتنا بھولا ہوتا ہے کہ 🤷🏻♀️🙆🏻♀️
عورت اسے فضول بھی کہہ دے تو 💁🏻♀️😁🤦🏻♀️
اسے قبول سنائی دیتا ہے ۔۔😂😁😜🤪
مرد ھو یا عورت انسان چاہے کتنا ھی خودار اور انأ پرست کیوں نہ ھو اپنے پسندیدہ شخص کے سامنے ھمیشہ ہار جاتاھے!! 💯♥️"
اے کاش_____تم بھی مجھے یوں چاھو ......!!!💖❤️
جیسے درد میں کوئی سکون چاھتا ہے______! 💞
سر جھکانے کی خوبصورتی بھی کمال کی ہوتی ہے❤️👌
سجدے زمین پر کرو❤️
تو دعائیں آسمان تک جاتی ہیں 🤲
مُخلص لوگ....!!*
*رُوٹھ جائیں تَو ، منا لیا کیجیے✨*
*مَطلبی لوگ.....!!*
*چھوڑ جائیں تَو ، رَبّ کا شُکر ادا کیجیے💕*
اللہ پاک ہم سب کو دین پر حقیقی معنوں میں چلنےکی توفیق عطا فرمائے ہم سب کو سیرت مصطفیٰ ﷺ اپنانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
#Some stories start with tears😒
but with the"power 🪄of Sabr" & the beauty of ✨"Tawakkul' they turned into happy endings.😇
..𝗧𝗛𝗘 𝗣𝗢𝗪𝗘𝗥 𝗢𝗙 𝗣𝗔𝗧𝗜𝗘𝗡𝗖𝗘... (𝗦𝗔𝗕𝗥)
مجھ سے لڑنے کا فائدہ کیا ہے؟
جیت کے پھر بھی دل سے ہارو گے
ہم اگر مل نہیں سکے تو کیا
تم مری شاعری نکھارو گے🌸🥰
اپنوں سے ہی تو سیکھی ہیں اداکاریاں، دغابازیاں، رنگ سازیاں... 🔥🖤
وہ اکلوتا آنسو جو میری موت کی خبر سُن کر تُمہاری آنکھ سے نِکلے گا ، بس وہی میری مُحبت کا کُل اثاثہ ہوگا🥀🖤
وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی مُحبت
اٰن سے کہنا ہمارے لیے دُعا کرے_🤲.
دل کرتا ہے تمہارے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ کے کہوں..
دیکھ میرا زیادہ چٹا ہے 😁😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain