زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___😍
اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں__ ❤🔥
مُجھے مُحبّت کرنی نہیں آتی،
سُنو! وہ تُم کر لینا
میں بس وفا کروں گی ___اور تاحیات کروں گی
جب رشتوں میں پیار🖤
اور موبائل میں بیلنس ختم ہو جائے 💯
تو لوگ گیم کھیلنا شروع ہو جاتے ہیں🔥🥀
مجھے بدتمیز کہتے ہیں 😏
یہ ڈیٹول سے دھلے لوگہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق ۔۔۔😐
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے😒
دوسروں کو بچانے کیلیے خود ایک قدم پیچھے یا نیچے جانا بزدلی نہیں #انسانیت ہے🤐🤐🤐🤐🤐
کبھی کبھی اتنا غصہ آتا ہے دل کرتا ہے اپنی رئیل ڈی پی لگا کر آٹھ دس لوگ پھڑکا دوں 🤣🤣
_❤__-
- "Don't choose the most beautiful person in the world, Choose the person who makes your world , the most beautiful..." ❤
agree
خلوص کا جلوس نکال کر لوگ کہتے ہیں🌚*
*آپ پہلے جیسے نہیں رہے💔🔥🥀🖤
اصل میں زندگی P والوں نے خراب کی ہے جیسے کہ
Phone
Paisa
Pyar
People
بیوی گول گپے کھا رہی تھی😋😋
20 سے 25 کھا لیے ہونگے🤭🤭
پھر اس نے شوہر سے پوچھا 10 اور کھا لوں🙊🙊
شوہر بولا "کھا لے ناگن" کھا لے🙄🙄
بیوی نے غصے میں پلیٹ پھینک دی اور بولی ناگن کس کو بولا😠😠😡
تبھی شوہر بولا🤗☺️☺️
ارے بیگم میں نے کہا "_ نا_ گن " نا گن " کھا لے🙊😁😁😂😂😂😂
زندگی کے آدھے غم انسان
دوسروں سے غلط توقعات کر کے
خریدتا ہے!!!
کب ہو گے___، مُیسّر تُم.. ؟
رقیبوں کو__، جلانا ہے..🔥💕
میں سفید جوڑا پہنو گی جس دن ❤
ایک خلقت اداس ہو گی اس دن 😊
آپ کونسے سال میں ایجاد ہوئے 😁😁😂
یاد رہے زیادہ کاکا یا کاکی نہ بنے کوئی 😒 🙈😂
اِنَّ رَبِّىْ لَسَـمِيْعُ الـدُّعَآءِ ✨
بے شک میرا رب دُعاؤں کو سننے والا ہے_❤️💯
میری خوش قسمتی کہ لیے اتنا ہی کافی ہے💙
کہ الحمداللّٰہ میں ایک رحمت ہوں😊❤
میں نرم دل لڑکی ہوں صاحب،
سخت لہجوں سے خوف کھاتی ہوں 🙂💔😪
میں بچپن میں اصلی پیسوں سے نقلی نوٹ خریدتی تھی 🙂💔😒
مارو مجھے مارو 🙉
کورونا ہو یا نہ ہو،
لوگوں سے دور رہنا ہی ٹھیک ہے آج کل!"🙂🖤
ایک شخص ایسے میرے دل میں اتر گیا♥️
جیسے وہ جانتا تھا🔥 میرے دل کے راستے👉🥰
≈||≈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain