میں نے پوچھا تھا محبت ہے کسی سے تم کو ؟
اور پھر اس نے مرے سامنے چھ نام لیے ! 🤧


زندگی کے آدھے غم انسان
دوسروں سے غلط توقعات کر کے
خریدتا ہے!!!
ہوگا جس دن فنا سے اپنا وصال
ہم نہایت سجائے جائیں گے🖤🥀
جب رشتوں میں پیار🖤
اور موبائل میں بیلنس ختم ہو جائے 💯
تو لوگ گیم کھیلنا شروع ہو جاتے ہیں🔥🥀
"بد قسمت ہے وہ مرد جو عورت کے دل میں محبت جگا کے پھر اُس کا ہاتھ چھوڑ دے ۔!-"💔🙂
دنیا میں پہلے بہت نمونے تھے تیرا انا ضروری تھا,🙂😂
وہ جو ہنسا دیتے ہیں آسانی سے لوگوں کو نہ جانے خود کتنی مشکلوں سے ہنستے ہونگے💔✌
"بد قسمت ہے وہ مرد جو عورت کے دل میں محبت جگا کے پھر اُس کا ہاتھ چھوڑ دے ۔!-"💔🙂
___🍁
دل کرتا ہے تمہارے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ کے کہوں..
دیکھ میرا زیادہ چٹا ہے 😁😂

hy na
انسان اُن چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھاتا ہے ، زیادہ وہ اُن چیزوں سے بیمار ہوتا ہے جو اندر ہی اندر اُسے کھا رہی ہوتی ہیں🌾
کیوں کرے خدا مکافات عمل تیرے ساتھ
تو اس قابل ہی نہیں کہ تجھے احساس دلایا جاۓ🙃
#__🍁🍁
زندگی کا سب سے اذیت ناک کام
مسلسل کسی لاپرواہ انسان کا انتظار کرنا...🔥
شوق ہے تجھے تو آزما لے ہمیں😊👍
مغرور کا غرور ہر بار توڑا ہے ہم نے😎
خوبصورت نظر آنا ہمارا فرض ہے 😊
❣️اور تعریف کرنا آپ___ کا __حق❣️😁😁😁
😁😁🙈
عرض کیا ہے میٹھا آم کبھی کچا نہیں ہوتا😋
اور میلے بابو نے تھانا تھایا والا پیارسچا نہیں ہوتا😂
hi damadam
ویلے بیٹھے انٹرویو ہی ہو جائے۔۔۔۔🙃
کوئی بھی غم تیرے پاس نہ ہو❤️
تیری آنکھیں کبھی اُداس نہ ہو🌺
کبھی تنہائی کا تُجھے احساس نہ ہو😘
تیرے ہونٹوں پہ کبھی پیاس نہ ہو 💐
تو دعا جو کرے وہ پوری ہو🥀
اپنوں سے کبھی نہ دوری ہو💫
درپیش تجھے نہ مجبوری ہو😊
خواہش تیری کبھی نہ ادھوری ہو😇 anmolnaz
#میں:- مجھے پرابلم بلکل بھی نہیں پسند🌚😏
#پرابلم:- لیکن مجھے تو تم بہت پسند ہو 🥺😏
مطلب عجیب یار۔۔۔۔
اب لوٹ کر آنے کا کوئی تکلف مت
کرنا ۰۰۰۰🙄
😎 ہم منحوس شکلیں بار بار نہیں
دیکھتے ۰۰۰۰ 🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain