نہ جانے کیوں مگر دیکھوں میرا دل چاہتا ہے کہ🖤
وفا کو آگ لگ جائے، محبت بھاڑ میں جائے 🔥🥀
یہ دل برا سہی سر بازار تو نہ کہہ،
آخر تو اس مکان میں کچھ دن رہا تو ہے، 🤞🏾🌚
*ہر شخص تو فریب نہیں دیتا*
*مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا....😊*
دعا ہے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو!!
لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ❤️🥀
تم واجب الچھترول ہو 💯✨😒😒😂😂😂😂😂😂😂
سجا کہ رکھنا اپنے گھمنڈ کو اپنے سَر پر . . .
اب تجھ سے بات کرنا تو دور ،
تیری شکل بھی نہیں دیکھیں گے . . .
مجھ سے میری محبت کا تقاضا پوچھتے ہو
مجھے تو تمہارے ساۓ سے بھی عشق ہے❤
#
کوئی کسی کا نہیں ہوتا
اب تم اپنی ہی مثال لے لو 🔥
میں نہیں رکھتی کسی سے بھی شوق الفت🥀🌺
بے رحم سی لڑکی ہوں دل توڑ دیتی ہوں💔
معیار ہونا چاہیے صاحب✌️
غرور تو دوٹک کے کوگ بھی کر تے ہیں 🔥
راستے مقدر ہیں ، منزلیں خدا جانے۔🌸❤️
═════⚀●☆●☆●⚀══════●-
🔏❤️
"-🖤⚡ɭ❍νƏ ɽƏʌ¢ʈ ❍ŋɭɣ"-❤️
🥀👻🥀🌚♥_______✨🍒
⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝
♢══════════════♢
❤️══╍❀❤️. ❤️❀╍══❤️
◆━━━━━━◆❃◆━━━•̶•̶
̶ ♥ _____________♥✩
,•’`` ’•,ؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ•’``’•,
’• 🌸, ,*
`’•,,•`’
,•’``’•,ؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ•’`
🍒🍒🍒🍒 🍒🍒🍒
ꕥؖؖؖؖؖꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖꗝ ꗝؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖꕹؖؖؖؖؖؖؖؖꕥ ꕥؖؖؖؖؖꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ
- oɦ ɓaɓɣ ɣoʋ caɴ'ʈ ɦaɴɗɭə ɱɣ aʈʈıʈʋɗə"<🐬
عزت بنانے کیلئے ہتھیار نہیں* *اخلاق__ضروری ہے!
انداز ضدی،تلخ مزاج ہیں ہم_ المختصر!
😎جو آپ کی کتاب میں نہیں_ وہ باب ہیں ہم🔥❤
پانی کی پیاس اور لوگوں کی بکواس چلتی رہتی ہے دنیا میں
آپ بس میری پوسٹ پر دھیان دیا کریں
😹😹😹
حجاب❤️
بات صرف ڈیڑھ گزحجاب اور چار گز کے عبایا کی نہیں ہے
بات تو اس محبت کی ہےجو تمھارے رب کو تم سے ہے❤️
تیرا ذکر ہے یا کوئی عطر ہے جب جب کرتی ہوں🔥✨
بہتکی ہوں چہکتی ہوں مہکتی ہوں🖤♠
شوہر کو کبھی اتنی راحت نہ دو کہ وہ شادی کو اچھی چیز سمجھ کر ایک اور شادی کا سو چے 😐
#__

حوصلہ افزائی کرنا سیکھیں ، پریشان تو ساری دنیا کرتی ہے _" 🌚📌
_
اسے کیا پڑی ہے کہ آ منائے مجھے
وه تو کہتا ہوگا اچھا ہوا،
جان چھوٹی، بھاڑ میں جائے _" 💯🥀
_ہیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain