میں نے آزما کے دیکھا ہے کہ میں جب تک پوسٹ نہ کروں آپ لوگ کمنٹ نہیں کرتے 😅😜

ایک لڑکا درخت کے پیچھے لڑکی سے باتیں کر رہا تھا۔ پاس ہی سے ایک بابا جی گزرے اور بولے،
'بیٹا کیا یہ ہماری تہذیب ہے'؟
لڑکا بولا: نہیں بابا جی یہ ساتھ والے گاؤں کی بلقیس ہے۔
آپ کسی اور درخت کے پیچھے دیکھیں۔😂
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 2759
مقدام بن معدیکرب ؓ بیان کرتے ہیں ،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
’’ کسی شخص نے اپنی ہاتھ کی کمائی سے زیادہ بہتر کھانا کبھی نہیں کھایا ، اور اللہ کے نبی داؤد ؑ اپنے ہاتھوں کی کمائی سے کھایا کرتے تھے ۔‘‘
رواہ البخاری ۔

8- غریبوں اور مسکینوں پر خرچ کر کے ان سے دعائیں اور محبتیں حاصل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔
9-کچھ بولنے سے پہلے سوچیں کیونکہ الفاظ بھی قاتل ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
10- مظلوم کی بد دعا اور محروم کے آنسو سے بچو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
11- اخبار و جرائد کا مطالعہ کرنے سے پہلے قرآن کی تلاوت کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
12- آپ خود اپنے گھر والوں کو صحیح راستے پر رکھنے کا ذریعہ بنیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
13- اپنے نفس کو نیکی پر آمادہ کرنے کی کوشش کریں کیونکہ نفس انسان کو برائیوں کی طرف لے جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
14- اپنے والدین کو عزت و احترام دے کر رب کی خوشنودی حاصل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
15- آپ کے پرانے کپڑے غریبوں کے لئے نئے ہیں۔۔۔۔
دنیا کا سب سے زیادہ خوشحال آدمی بننا چاہتے ہیں تو
1- اپنے دن کی شروعات نماز فجر اور صبح کے اذکار سے کیجئے تاکہ آپ فلاح و کامرانی سے سرفراز ہو سکیں۔
2- برابر استغفار کرتے رہیں تاکہ شیطان آپ سے مکمل مایوس ہو جائے۔۔
3- دعا کرنا کبھی نہ چھوڑیں کیونکہ یہی نجات رات کا راستہ ہے۔۔۔
4- یاد رکھئے آپ کی زبان سے نکلنے والے ہر ہر لفظ کو فرشتے لکھ رہے ہیں۔۔۔۔
5- ہمیشہ اچھی امید رکھیں اگرچہ آپ کتنے ہی مشکل حالات سے دوچار ہوں۔۔۔۔۔
6- انگلیوں کی خوبصورتی اس کے ذریعے تسبیح کرنے میں ہے۔۔۔۔۔۔
7- جب غموں کا ہجوم ہو اور مشکلات کی آمد ہو تو لا الہ الا اللہ پڑھیں ۔۔۔۔۔۔۔
درسِ حیات: ظاہری رنگ روپ کو دیکھ کر نفسانی عشق پالنا ایک غلاظت کے سوا اور کچھ بھی نہیں جو آدمی کے دل و نگاہ کو بدبودار بنا دیتا ہے۔ اور جو شخص کسی سے محض اُس کے ظاہری حُسن کی بنیاد پر محبت کا دعویٰ کرتا ہے اُس کا عشق حُسن کے ڈھلنے کے ساتھ ہی رُخصت بھی ہو جاتا ہے۔ ایسا شخص جس گھنگرو والی زُلفِ مُشکبار پر فریفتہ ہوتا ہے مطلب پورا جانے پر وہی زُلف اُسے گدھے کی دُم کی طرح بُری معلوم ہونا شروع جاتی ہے۔ پس احمق لوگ ظاہری رنگ روپ کا فانی جلوہ دیکھ کر کسی پر بھی عاشق ہو جاتے ہیں اور روپ کی فنا کے ساتھ ہی اُن کا عشق بھی فنا ہو جاتا ہے جبکہ اہلِ عقل باطن کی خوبصورتی دیکھتے ہیں جو کہ دائمی ہے اور اُس خوبصورتی سے محبت کرنے کے باعث اُن کا عشق بھی دائمی ہو جاتا ہے۔
.. حکایت نمبر 61, کتاب: "حکایاتِ رومی" از حضرت مولانا عارف محمد جلال الدین رومی رحمتہ الل
پھر اُن بزرگ کے حُکم سے وہ غلاظت بھرا گھڑا لا کر مُرید کے سامنے رکھ دیا گیا اور انہوں نے مُرید کو مخاطب کر کے کہا کہ "اِس کنیز کے جسم سے سوائے اتنی مقدار غلاظت کے اور کوئی شئے کم نہیں ہوئی۔ معلوم ہُوا کہ تیرا عشق یہی غلاظت تھی جو اِس کنیز کے جسم سے نکل گئی تو تیرا عشق بھی رُخصت ہو گیا۔"
بزرگ نے خادمہ سے کہا کہ "آج تُو اُس کا کھانا لے کر جا۔" جب خادمہ کھانا لے کر پہنچی تو بزرگ خود ایک آڑ میں چھُپ کر کھڑے ہو گئے۔ جب اُس مُرید نے خادمہ کا چہرہ دیکھا تو فوراً اُس سے نظر ہٹا لی اور بے رُخی سے کہا کہ "کھانا وہاں رکھ دو۔" یہ سُن کر بُزرگ فوراً آڑ سے باہر نکل آئے اور مُرید سے کہا کہ "اے بےوقوف آج تُو نے اِس سے کیوں رُخ پھیر لیا, اِس کنیز کے جسم سے ایسی کیا چیز گُم ہو گئی جس کی وجہ سے اِس کے لئے تیرے دل میں جو عشق تھا وہ رُخصت ہو گیا۔؟"
اگلے روز انہوں نے خادمہ کو اسہال کی دوا دی اور ساتھ حُکم دیا کہ "اِس دوا کے کھانے سے تجھے جتنے دست یا قے وغیرہ آئے وہ سب ایک گھڑے کے اندر جمع کرتی رہنا۔" خادمہ نے بزرگ کے حکم کے مطابق دوا کا استمعال کیا اور تمام غلاظت ایک گھڑے میں جمع کرتی رہی۔ یہاں تک کہ وہ چند ہی دن میں شدید کمزور اور لاغر ہو گئی۔ چہرہ پیلا ہو گیا, آنکھیں اندر کو دھنس گئیں۔ رخسار اندر کو بیٹھ گئے۔ غرض کہ اُس کا سارا حُسن جاتا رہا اور ہیضے کے مریض کی طرح خادمہ کا چہرہ بھی مکروہ سا ہو گیا۔
".. نفسانی عشق .."
اصلاحِ نفس کے لئے ایک شخص کسی بزرگ کی خدمت میں پیش ہُوا اور اُن کے مدرسے میں قیام پزیر ہو کر بزرگ کے تعلیم کردہ ورد و وظائف پابندی سے پڑھنے لگا۔ بزرگ کے گھر سے ایک خادمہ مدرسے میں زیرِ تعلیم لوگوں کے لئے کھانا لایا کرتی تھی۔ خادمہ کو دیکھ کر اصلاحِ نفس کا خواہشمند شخص نفس کے جال میں پھنسنا شروع ہو گیا۔ خادمہ جب بھی کھانا لاتی تو وہ اُسے بُری نظر سے دیکھتا۔ خادمہ اللّٰہ والوں کی نوکر تھی۔ اُس نے بزرگ کو صاف صاف بتا دیا کہ "آپ کا فلاں مُرید میرے حُسن سے نفسانی عشق میں مبتلا ہو گیا ہے, اب اُسے ورد و وظائف سے کیا حاصل ہو گا۔؟ پہلے اُس کا یہ مسئلہ حل کیجئے۔" بزرگ یہ سُن کر خاموش ہو گئے اور اللّٰہ کی بارگاہ میں دُعا گو ہوئے کہ مجھے اِس مسئلے کا حل عطا فرما۔
ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے۔ جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی ہو جاتی ہے اور سچ بولو تو بے ادبی ہو جاتی ہے اور کچھ نہ بولو تو منافقت ہو جاتی ہے.💯🥀
اپنی بہن کے لئے جیسا لڑکا چاہتے ہو.
ویسا ہی کسی اور کی بہن کے لئے بن جاؤ 💯🔥



ہم کہ راہوں کی دھول نکلیں گے
منزلوں پر فضول نکلیں گے
دنیا داری اصول دنیا کا
یعنی ہم بے اصول نکلیں گے
یونہی کیجے نہ شول سے شکوہ
چبھ رہے ہیں جو پھول نکلیں گے
کیا تماشا ہے ، سب تماشائی
ہنستے آئے ، ملول نکلیں گے
ہے کہانی کا اختتام کہ ہم
حسنِ جاناں کی بھول نکلیں گے
ان کو ہے وہم پل صراط بھی وہ
باتوں باتوں میں جھول نکلیں گے
جیسے کر لیجئے حساب مرا
وہی حاصل وصول نکلیں گے
جسم، جاں، دل ہیں چیز کیا ابرک
روح تک وہ حلول نکلیں گے
....... اتباف ابرک
افسوس نہیں بہت دکھ ہے🙃
جو پچھلے رمضان ساتھ تھے اب نہیں 😔💔
فاصلوں کی فکرنہ کیجئے جو اللہ نے
آپ کیلئے لکھ دیا ہے وہ مل کے رہتا ہے♥️🌚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain