Damadam.pk
sabanoor88's posts | Damadam

sabanoor88's posts:

sabanoor88
 

گنہگار ضرور ہوں💔
لیکن ایک رات ایسی بھی ہوگی سامنے کعبہ ہوگا 🔥❤
انشاءاللّه ❤✌

sabanoor88
 

تمہارا ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے🥀
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بُھولتا😔💔

sabanoor88
 

ایک ہی اپنا ملنے والا تھا 🙃
ایسا بچھڑا کہ پھر ملا ہی نہیں🥀💔
#___💔🔥✨

sabanoor88
 

-تم اس شخص کا درد نہیں جان سکتے جس نے رب کے سامنے ہاتھ پھیلا کر اپنے دل و دماغ سے کسی کو بھلائے جانے کی دعا مانگی ہو•"💔🙃
kon asa?

sabanoor88
 

اپنے آپکو اہمیّت دیں🙂
آپ جیسا کوئی اور نہیں❤💯

sabanoor88
 

گنہگار ہوں آقاﷺ بڑی ندامت ہے
قسم خدا کی یہ میرا وقار آپﷺ سے ہے❤💯
#___ 🔥✨

sabanoor88
 

نا رہے دعا کِسی کی ادھوری اے خدا⁦
اِس رمضان کو سب کے لیے مبارک کر دے آمین😍❤️
#Me

Pubg or Ludo Star??
s  : Pubg or Ludo Star?? - 
sabanoor88
 

جمعہ مبارک احباب
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ⁦♥️⁩🙃
#___🔥✨

Funny joke
s  : Mehboob nai dekha😂😂 - 
Follow For More
s  : Follow For More - 
Ramazan Mubarak Edited by Me☺
s  : Ramazan Mubarak Edited by Me☺ - 
Sorry Lahories☺
s  : Sorry Lahories☺ - 
Funny joke
s  : Aj ki Baat😂😂 - 
sabanoor88
 

محبت اور حوس کی تمیز نہیں،
اور شہر بھرا ہے ہیر ، رانجھوں سے...!
#😏😏😏

sabanoor88
 

تیرے وعدوں سے بھاری تو میرے جھمکے ہیں😬
jнallι🌸

sabanoor88
 

کُتوں والے فلٹر تو لگا لو گے 💁
لیکن کُتے جیسی وفاداری کہاں سے لاؤ گے 😎✌
سرپھری🔥

sabanoor88
 

ٹیڑھی باتوں کا سیدھا جواب😋
میں بدتمیز میری عادتیں خراب🙂✌🏻
#___🔥

sabanoor88
 
Change Your Thought
s  : Change Your Thought -