ﺳﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﺎ ﺣﻞ ✍️ *رمضان المبارک خاص تیاریاں* ✍️ 👈 01۔ اپنے کمرہ کی ترتیب کو تھوڑا سا بدل دیں اور اس کو صاف کر لیجیئے۔ 👈 02۔ اپنی نمازوں کے کپڑوں کودھو لیں نیز جائے نماز کو بھی دھو کر ان سب کو خوشبو لگا دیں۔ 👈 03۔ اپنے کمرہ میں ایک چھوٹا سا کونہ عبادت کےلیے بنا لیں چاہے کمرہ چھوٹا اور تنگ ہی ہو۔