انسان ہمارے قریب اس لیے نہیں آتے کہ انہیں ہم سے محبت ہوتی ہے۔۔۔ وہ صرف اور صرف تجسس کے ہاتھوں مجبور ہو کر آتے ہیں، ہماری زندگیوں کی گھتیاں جاننے کے لیے آتے ہیں۔۔۔انہیں سلجھانے کے لیے نہیں اور پھر اسکے بعد لاپتا ہوجاتے ہیں۔" 🌺🍃🍁🍂
مجھے کسی سے بھی قریب ہونا پسند نہیں ہے ۔۔ کیوں کے یہ لوگ جو زندگی میں قریب ہوتے ہیں ان سے کسی بھی قسم کی دوری ذہن کو ڈسٹرب کردیتی ہے ۔۔۔ چاہے وہ دوری وقت کی قلت کی وجہ سے ہو ۔۔۔ یا نظر انداز کرنے کی وجہ سے ہو ۔۔۔۔ یا کسی کے چھوڑ جانے کی وجہ سے ہو ... ✌💕