Damadam.pk
sabanoor88's posts | Damadam

sabanoor88's posts:

sabanoor88
 

محبت کا کچھ نہیں بگڑتا
کسی کے آنے سے چلے جانے سے۔۔!🔥💯
• R a n j h a •

♡♢♡♢♡♢♡♢♡♢♡
s  : ♡♢♡♢♡♢♡♢♡♢♡ - 
Bitter Truth...
s  : Bitter Truth... - 
Funny joke
s  : Leopards on F-6 Road😂😂 - 
☆♡☆♡☆♡☆♡
s  : ☆♡☆♡☆♡☆♡ - 
Dil ny kaha....
s  : Dil ny kaha.... - 
Funny joke
s  : So Get Ready For It😁 - 
Indeed❤💓💗💕
s  : Indeed❤💓💗💕 - 
☆♡♤♢♧■□●○▪
s  : ☆♡♤♢♧■□●○▪ - 
ان پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام❤
s  : ان پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام❤ - 
sabanoor88
 

نبی کریم ﷺ نے فرمایا
یہ دُنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے اور کافر کے لیے جنت

sabanoor88
 

کبھی جو تھک جاؤ دنیا کی محفلوں سے
تم_____!!!
ہمیں آواز دے لینا.......اکیلے ہم بھی ہوتے
ہیں______!!
💔✌

sabanoor88
 

❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے ہم کو💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣

sabanoor88
 

#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉💞

Funny joke
s  🔥 : Damn True😁😂😁😂😁😂😁 - 
sabanoor88
 

بھیج دیتا ہوں،مگر_____پہلے بتا دوں آپ کو❗
مجھ سے ملتا نہیں کوئی میری تصویر کے بعد🔥

Funny joke
s  : 😂😂😂Do Respect😁😁 - 
■■■□□●○○▪▪●■□●○▪
s  🔥 : ■■■□□●○○▪▪●■□●○▪ - 
sabanoor88
 

میں نے اپنی زندگی میں ایسی ایسی شیریں زبان نرم گفتار لڑکیاں دیکھیں ہیں کہ جب وقت نے ان کے ساتھ نرمی نہیں برتی اور ان کے شوہر اور سسرال والوں نے ان کا جینا حرام کردیا تو ان عورتوں کی زبانییں حلق سے باہر نکل آئیں آواز ایسی ھو گئ گویا شیر دھاڑتا ھو ۔😢😢😢
سارا قصور عورت کا نہیں ھوتا بعض اوقات حالات انسان کو جانوروں سے بھی بدتر بنا دیتے ہیں ۔
یاد رکھیں
عورت کی زبان مرد کے ھاتھ میں ھوتی ھے اگر مرد چاہے تو عورت کبھی بھی بد زبانی نہیں کرے گی ۔
ایک بات کے پیچھے پڑ جانا ، یا عورت کی خواہش کا احترام نہ کرنا ، اس کو کوئی حقیر سی چیز سمجھ کر بات کرنا ، ہر وقت عورت کی بےعزتی کرنا ، محبت سے بات نہ کرنا ، اور ہر بات ڈانٹ ڈانٹ کر کرنا جیسے وہ کوئی نا سمجھ بچی ھے ۔😢😢😢

غریب کو شرمندہ مت کریں
s  : غریب کو شرمندہ مت کریں -