السلام علیکم! اپنے رویے کو نرم رکھیں اور ہرکسی سے اخلاق سے پیش آئیں کیونکہ وہ بہترین اخلاق ہی تھے جن کو دیکھ کے بہت سے کفار مسلمان ہوئے اور صحابہ کے رتبے پر فائز ہوئے۔۔۔ اللہ پاک سب کی مشکلات اور آسان فرماے اور ملک پاکستان کی خیر فرمائے۔۔۔آمین Follow plz
قُل اِن کُنتم تُحِبّونَ اللہَ فاَ تَّبِعُونیِ یُحّبکُمُ اللہَ فرما دیں! اے نبیؐ ! اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری اتباع کرو ۔ اللہ تمہیں محبوب رکھے گا بحوالہ مکا شفۃ القلوب باب ۔9
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain