Damadam.pk
sabanoor88's posts | Damadam

sabanoor88's posts:

sabanoor88
 

اور جب تم خدا کی چاہت پر راضی ہو جاٶ گے❤😍
تو ایک دن خدا تمہاری چاہت پر بھی ”کن“ کہہ دے گا❤😍
-//Eمii🦋🥀✨🐚

sabanoor88
 

ماں تیری خوشبوں مجھے کہیں نہ ملی
میں نے پھول سارے خرید کر دیکھے 😌♥️

sabanoor88
 

ڈئیر گرلز 😌
اتنے اچھے اچھے لڑکے چھوڑ کے ۔۔۔۔۔۔۔ سب سے گھٹیا والا کیسے چُن لیتی ہو 🙄🙊😂
سرپھری🔥

sabanoor88
 

پہلے دیتے ہیں تسلی کہ نبھائیں گے
وقت آتا ہے تو پھر لوگ مکر جاتے ہیں 💔😌

نا جانے لوگ کہاں چلے جاتے ہیں۔۔۔😔💔K
s  : نا جانے لوگ کہاں چلے جاتے ہیں۔۔۔😔💔K - 
Ye Kahani Phr Sahi💔
s  : Ye Kahani Phr Sahi💔 - 
sabanoor88
 

یہ اداس اداس پھرنا ، یہ کسی سے بھی نہ ملنا🥀
یونہی بے سبب تو نہیں ، کچھ تو سانحہ ہوا ہے ⁦✌🏻⁩💔🔥

sabanoor88
 

ن آنکھوں میں بھی تھی کسی رانجھا کی تمنا
یہ سلجھی ہوئی لڑکی بھی کبھی ہیر ہوا کرتی تھی🥀🖤
jнallι🌸

sabanoor88
 


کتنا دردناک ہوتا ہے نہ
"ہے" کا "تها" میں بدل جانا🍂🥀
-//😭😭

sabanoor88
 

سنو آنکھوں میں اتنے آنسو ہیں جو چھپا بھی نہیں سکتی، ظاہر بھی نہیں کر سکتی"- 💔😞

sabanoor88
 

ہم جیسے لوگ 🙃
وفائیں نبھا کر بھی محروم رہ جاتے ہیں ✌🏻💔
Missing K😢

sabanoor88
 

طبیب یوں کوشش نہ کر تجھے کیا خبر میرے مرض کی ؟💔
تو عشق کر، پھر چوٹ کھا، پھر لکھ دوا میرے درد کی ...💔

s  : رسول پاک نے باہوں میں لے لیا ہو گا۔۔۔علی تماری شجاعت پہ جھومتے ہوں گے💕😭 - 
s  : Beshak Vo Rab Raheem hai💞 - 
s  🔥 : Alhamdullilah😟💜 - 
sabanoor88
 

نامکمل ہیں میری سوچ کے خاکے اب تک
تیری تصویر, تصور سے بڑی ہو جیسے

sabanoor88
 

جب محبت اور نفرت
ايک ہی انسان سے ہو جائے تو
اسے بھول پانا اور بھی مشکل ہو جاتا ہے
🔥🔥

sabanoor88
 

ہنستی روز ہوں ,خوش ہوۓ زمانہ ہو گیا !!!

sabanoor88
 

یقین کیجئے دُنیا کا مُشکل ترین کام ۔۔۔۔۔۔ ضبط کی اعلٰی ترین آزمائش آنکھوں کی باڑ پہ آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔آنسوؤں کو واپس لوٹانا ہے یا نِکلنے سے روکنا ہے 🙃🙂💔

sabanoor88
 

میری آنکھوں کے سیاہ حلقوں پہ ہنسنے والو
اپنے بچھڑیں تو سبھی رنگ اُتر جاتے ہیں..