در بدر ڈھونڈھتا پھرے گا مجھے
وہ جسے اپنی انا پہ گمان ہے بہت 💔🥀
✰#__𝐁_𝐚_ڈ🖤




جیت اور ہار کے امکان کہاں دیکھتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
کملی سی ہوں نقصان کہاں دیکھتی ہوں ۔۔۔۔💕😊
ساقی گئی بہار رہی دل میں یہ ہوس
تو منتوں سے جام دے _____ اور میں کہوں کہ بس
مرزا رفیع سودا
بے حد لا چاری کا عالَم تھا
معلوم جب ہوا یہ ملاقات آخری ہے
#Khan
اتنا گریہ ہوا مقتل میں کہ توبہ توبہ
زخم خود چل کے عزادار تلک آیا تھا
اس وقت مقدر نے بغاوت کر دی
جب میں اس شحص کے معیار تلک آیا تھا
محسن نقوی شہید




تیرے بَخشے ہُوۓ اِک غَم کا کَرِشمَہ ہے کہ اَب
جو بھی غَم ہو مِرے مِعیار سے کَم ہوتا ہے۔۔۔!
غُلام مُحَمَّد قاصرؔ



" ایک آنٹی ہر شادی میں مجھےکہتی تھی
اگلی باری تمہاری ہے آج جب میں نے اسے یہی بات ایک فوتگی پر کہی تو اپنی باری ناراض ہوگئ "_ 😂😪
#it's memon
جو کام آج کرنا ہے،
اسے کل کرنے میں جو مزہ ھے نا
وہ ہم آپ كو پرسوں بتائیں گے......!!😐😐
S e م i🥀
12 hrs · Facebook for Android · Public

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain