اللّٰه سے تعلق کا سب سے خوبصورت پہلو یہ ہے کہ وہ بندے کے کچھ کہے بنا ہی اسکو سمجھ جاتا ہے، وہ جانتا ہے آنسوؤں اور سسکیوں کی زبان بھی وہ حوصلہ ہے٬ ہمت ہے٬ ڈھارس ہے، محبت کی ایک تھپکی ہے، کہ چل میرے بندے ! اب بس تجھے میری خاطر مضبوط بننا ہے میں ہوں نا تیرا رب٬ تیرا مددگار، تیرا دوست !! 😍♥✨🌸