میٹھی ہے چینی کڑوے ہیں بادام عید کارڈ کھولنے والے کو میرا سلام ڈبے میں ڈبہ، ڈبے میں کیک میرا دوست لاکھوں میں ایک چاول چنتے چنتے نیند آ گئی، صبح اٹھ کر دیکھا تو عید آ گئی گرم گرم روٹی توڑی نہیں جاتی، تم سے دوستی چھوڑی نہیں جاتی عید آئی زمانے میں ارویل گر گیا غسل خانے میں سویاں پکی ہیں سب نے چکھی ہیں تم کیوں روتے ہو تمہارے لیے بھی رکھی ہیں