کبھی کبھی زندگی سے بیزاری سی محسوس ہوتی ہے
دل کرتا ہے سب کچھ چھوڑکے کہیں چلی جاوں مگر لڑکی ذات ہوں یےکر بھی نہیں سکتی
وقت لگتا ہے وقت گزرنے میں بھی،
رنگین باتیں کرکے
زندگی سیاہ کر دیتے ہیں لوگ
آج دل اداس ہے
یہ بن مطلب کی اداسیاں بھی جینا محال کرتی ہیں
درد کو موج میں آنے دیجیے
جان جاتی ہے تو جانے دیجیے
عکس عکس،گماں گماں،خیال سارے
مسترد
تو نہیں تو کچھ نہیں، سارے سہارے
مسترد
ایک تمہارا ہی تو خیال آتا ہے
جب بات محبت کی چلتی ہے
واد کر جہان بھر کی خوشیاں تم پر
تم کو ہنستا ہوا دیکھوں جی چاہتا ہے
سوچتی ہوں بنا ہی ڈالوں
ایک فرقہ اداس لوگوں کا،
کیا یہ شرط ہے کے ہم
جب مر جائیں گے تب ہی قدر پائیں گے?
ہزار ناکام حسرتوں کےبوجھ تلے، یہ جو دل دھڑکتا ہے کمال کرتا ہے،
میں وہ لڑکی ہوں جو ہر ایک کا درد سننا چاہتی ہوں لیکن چاہتی ہوں مجھ سے کوئی میرا دکھ نہ پوچھے!
عجیب سی ،غضب سی،
بےسبب سی الجھنیں ہیں،
سب اپنے لگتے ہیں صرف باتوں سے،
لڑنا چاہتی ہوں میں اپنوں سے
پر کہیں جیت گئی تو سب کچھ ہار جاؤں گی
رنگ رنگ کے لوگوں میں ہر شخص کے سو رنگ،