یہ جو حالات ہیں میرے ایک دن سدھر جائیں گے
لیکن کافی لوگ میرے دل سے اتر جائیں گے
تو ڑ کے لوگ دل لوگوں کا
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں
زندگی درد ہے ،بے درد ہے سارا جہاں
چاہت،فکر،احترام،سادگی،وفا،،
میری انہی عادتوں نے میرا تماشا بنادیا
ایسے ضروری ہو مجھ کو تم۔۔۔
جیسے ہوائیں سانسوں کو۔۔۔۔