Damadam.pk
sad_____girl's posts | Damadam

★ sad_____girl's posts:

sad_____girl
 ★ 

بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے ۔۔۔۔۔۔
ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مرجاتے تو کیا ہوتا

sad_____girl
 ★ 

اسے تراش کے ہیرا بنا دیا ہم نے۔
مگر اب سوچتے ہیں اسے خریدے کیسے۔

sad_____girl
 ★ 

یہ سوچ کے اس کو میں نے روکا ہی نہیں۔
دور جاتا ہی کیوں اگر وہ ہمارا ہوتا۔

sad_____girl
 ★ 

پر یشان کرتا تھا نا
میرا بولنا تمہیں
تو اب بتاو
پسند آئی تمہیں
میری خاموشی

sad_____girl
 ★ 

جب سے تم چھوڑ گئے ہو بیگانے کی طرح- 😢
مجھے غموں نے بانٹ لیا ہے خزانےکی طرح😪