💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
لوگ آپ کے اندر آپ کا دکھ تلاش نہیں کرتے بلکہ، انھیں اس تماشے کی کھوج ہوتی ہے جو آپ کے ساتھ ہوا ہو
💞💞

مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا🔥
مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا...💔💔💔





ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟🦎🦎
لڑکی:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️😂😂😂
💖 *سجدہ عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے* 💖
😔 *خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے* 😔
😧 *لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے* 😧
🧐 *ایسا لگتا ہے کہ کوئی قرض لیا ہو رب سے* 🧐
😭 *تیرے سجدے تجھے کہیں کافر نہ کردیں اے!اقبال* 😭
😇 *تو جھکتا کہیں اور ہے اور سوچتا کہیں اور ہے* 🤔
_*دنیا خراب کہتی ہے مجھے*_
_*دیکھیے مجھ سے نا ملا کیجیۓ*_


"دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.....💓.💕
"اے خدا............"کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے........💔

