Damadam ka owner kon he?
🤔😐😏🙄
Btwo dosto ⚭

: باباجی کہتےہیں
پتراگرکسی کا اخلاق دیکھناہو تو
اُس کا موبائل چارجنگ سے ہٹا کر اپنا لگا لو
😂😂😂😂


*"یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں"..*
*"تیری یاد کا آنا،،،،، تیرے دیدار سے کم تو نہیں".. ❤*
.
مت سونا کھبی محبوب کی گود میں سر رکھ کر
❤"اے دوست"❤
جب یہ بچھڑتے ہیں تو ریشم کے تکیوں پـر بھی نیند نہیں آتی۔۔😭💔
💔____💔
#وہ_ہم_ہیں_جناب🔥
#جنہیں_دنیا_خراب_کہتی_ہے🔥
👈❤️نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں _______!!💋🌹
👈❤️محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں______!! ♥️😕
💗
وہ پرندہ جیسے پرواز سے فرصت ھی نہ تھی..
محسن
آج تنہا ھے تو میری دیوار پہ آ بیٹھا ھے
تمھارا کردار کچھ ايسا تھا
تجھ سے پيار نا کرتا تو اور
کيا کرتا تنھادل
آج پھر اس تنہا رات میں انتظار ہے اس کا
جو کہا کرتا تھا تم سے بات نہ کروں تو نیند نہیں آتی
Alone raja💕
:دوست ایک کتاب کی طرح ھوتاہے
وہ کتنی ھی پرانی ہوجاۓ
پر اس کے الفاظ نہیں بدلتے
کبھی یاد آۓ تو ورق پلٹ کر دیکھنا..
ھم کل جیسے تھے
آج بھی ویسے ھیں.
Lab u my sweet friend A.......A
لڑکی: ہم پچیس بہن بھائی ہیں...
لڑکا: کیاتمھارے گھر فیملی پلانگ والے نہیں آتے.😍🤗😄😃🤣🤣
لڑکی: آتے ہیں اسکول سمجھ کر واپس چلے جاتے ہیں...🤣😃😆🤣😃🤔
بیٹا،۔ماں بتاؤ جان کہاں سے جاتی ہے۔
ماں،۔آنکھ سے۔
بیٹا،۔نہں ماں جان تو کھڑکی سے جاتی ہے۔
ماں،۔وہ کیسے بیٹا؟
بیٹا،۔ ماں کل ابو کھڑکی کے پاس ٹہر کر بول رہے تھے۔آہستاجانامیری جان۔🤪🤪🤪🤪🤪🤪😜😜😜
مولانا صاحب کا ایک بیان مجھے بہت پسند ہے
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
اولاد کی شادی کرنے میں دیر نہ کریں
میں روزانہ گھر میں فل آواز کر کے سنتا ہوں
🙈🙈🙈🙈
😂😂🤣🤣😝😝🙋🏻♂️🙋🏻♂️🤷🏻♂️🤷🏻♂️
🤔
میرے گھر والے میری شادی کروا رہے ہیں
اگر کسی لڑکی کو مجھ سے خفیہ سائیلینڈ محبت ہے
تو بتادے بعد میں میری زندگی میں فساد نہ ڈالے
😂😂😂😂😜😜😝😛😭😭😨😨
𝒮 𝐼🤔
*انسان کے جسم میں ایک ایسی چیز ہے جسے گرم کر سکتے ہیں، ٹھنڈا کر سکتے ہیں، چاٹ سکتے ہیں👅 اور اس کی دہی بھی بنا سکتے ہیں*
*اور وہ ہے دماغ🧠*
😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂
شادی میں جا رہا ہوں💐
دعا کرنا گھڑی⌚️کسی کے
دوپٹے میں اٹک جائے.😝🙊😻😄
لڑکی : مجھے معاف کر دو میں نے تم سے اپنی منگنی چھپائی
🤣🤣🤣🤣
لڑکا: رولائے گی کیاپگلی....آؤ میں تمھیں اپنے بچوں سے ملا تا ہوں..😂😂😂🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain