Damadam.pk
sadam11's posts | Damadam

sadam11's posts:

Funny joke
s  : Hmmm😣😂😂😂😂 - 
sadam11
 

ایک وہ ہیں جنہیں یاد نہیں قصہ ماضی
ایک ہم ہیں کہ پہلی ملاقات نہیں بھولے

sadam11
 

ہماری شاعری کسی مخصوص شخص کے لیے ہے
......
ہمیں کسی کی واہ واہ سے کیا مطلب❤❤

Funny joke
s  : Ma zrdari nhe ma tu bhutto hon😂😂😂😂 - 
Anmol such💗🗣
s  : Anmol such💗🗣 - 
sadam11
 

ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔
جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂.......****

Funny joke
s  : Hum jesy log hahAha - 
sadam11
 

میں شکستہ نہیں جیتی ہوئی بازی ہوں۔۔
کہ تم سے بچھڑ کر خدا کی رضا پے راضی ہوں !!

sadam11
 

🐾 وفا پر قائم ہیں مگر 🐾
::::::::::::::::::
♥️محبت چھوڑ دی ہم نے♥️

sadam11
 

*اُڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح...✌*
*رویا کرو گے تم ہماری_____راہوں کو دیکھ کر...💔*.
♔꧁ℋ❤ℳ꧂♔
.

sadam11
 

تجھ پہ ہی سب ختم ہو جاتا ہے۔۔۔
میرا غصہ بھی میرا پیار بھی ۔۔۔😍😍
O jana

Plz whatsapp yr
s  : Plz whatsapp yr - 
sadam11
 

*💔؏ــشـ❥ـہہᷭــͪــᷤــͥــق ؏ــبـادت💔*
دسترس میں زمین تھی ہی نہیں
میں خیالوں میں گھر بناتا رہا _
🔥💔
᯽⊱┈────╌❊╌────┈

sadam11
 

جو تمہارے لائق نہیں ✨
وہ تمہیں چھوڑ کر ضرور جاۓ گا😌

sadam11
 

ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔
جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂.......****

sadam11
 

میں شکستہ نہیں جیتی ہوئی بازی ہوں۔۔
کہ تم سے بچھڑ کر خدا کی رضا پے راضی ہوں !!

sadam11
 

میں یوں تو بُھول جاتا ہوں خراشیں تلخ باتوں کی
مگر جو زخم گہرے دیں وہ رویّے یاد رکھتا ہوں ۔۔۔

sadam11
 

کبھی یوں بھی آمیرے روبرو
تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں
مجھے منزلِ عشق پہ ہو یقیں
تجھے دھڑکنوں میں سناکروں
کبھی سجا لوں تجھکو آنکھوں میں
کبھی تسبیحوں میں پڑھا کروں
کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو
کبھی تیرے دل میں بسا کروں
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو
تجھے پاس پاکے میں رو پڑوں
Alone raja