مقدر ۾ لکيل ن هئياسين وفا کي ڇا ڪنداسين 💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘
اے عشق تم موت کے فرشتے ہو کیا
جس سے بھی ملتے ہو مار ہی دیتے ہو
تیرے شہر کی ہر وہ شخصیت ہمیں جانتی ہے ۔۔۔
جنہیں ہم خود نہیں جانتے 👑
" انسان کسی کیلئے اتنا ضروری نہیں ہوتا ^× جتنا وہ گمان کر لیتا ہے ✓|| 🥀
💞پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔۔؟؟؟
💖💕❤💔
💘عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟💖
*ہمارے شہر آ جاؤ سدا برسات رہتی ہے،،*
*کبھی ☁️ بادل برستے ہیں،، کبھی آ نکھیں برستی ہیں!!*
🌹🌹
کبھی ضرورت پڑے تو یاد کرنا
مشورہ نہیں ساتھ دے گے
By
😶😶😶😶😶😶😶😶😶😶😶😶😶😶
: #ہماری ادا پہ تو نفرت کرنے والے بھی فدا ہیں .❤
#سوچ محبت کرنے والوں کا کیا حال ہو گا
اُمیدِ وفا نہ رکھ اُن لوگوں سے
جو ملتے ہیں کسی سے ٫ اور ہوتے ہیں کسی کے💔
کسی کی خوشی کے لیے,,
ان سے دور رہنا بھی عشق ہے,,
مُرشد ہمیں دلاسے مکرر عطا ہوئے. . .
مُرشد ہمارے ہاتھ کو تھاما نہیں گیا. .
روح میں بسا ہوا شخص دل سے کبھی نہیں نکلتا 🖤🥀
ضرورت ہے مجھے نئے نفرت کرنے والوں کی
پرانے والے تو اب چاہنے لگے ہیں مجھے.🖤
༺»دل میں بس جاؤ«༻
✍️تیرے بدلنے کا دکھ نہیں
میں اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں🙂🍂.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئے گا عمر بھر
یہ سوچ لے کہ میں بھی تری خواہشوں میں ہوں
وہ بلکل زندگی کے جیسا تھا
خوبصورت بھی اور بے اعتبار بھی۔۔۔
محبتــــ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﺭﮐﮭﻨﺎ ... ہــــر ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ بســـــــــں ﮐﯽ بــــاتــــ نہیــــں ﮨﻮﺗﯽ ♥️🥀
#ہیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain