Damadam.pk
saddam_sindhi's posts | Damadam

saddam_sindhi's posts:

saddam_sindhi
 

ضروری تو نہیں کہ آ پ ان لوگوں کے لئے اداس رہیں جہنیی آ پ کی پرواہ نہیں ،،،،،،،
آ پ ان لوگوں کے لئے خوش بھی تو رہ سکتے ہیں٫ جو آ پکی فکر کرتے ہیں💕☺️

saddam_sindhi
 

بعض لوگ ہمیشہ اس لیے بھی ہنستے مسکراتے نظر آتے ہیں کیونکہ وہ یہ جان چکے ہوتے ہیں کہ کسی کے سامنے رونا رونے کا کوئی فائدہ نہیں، مسائل تو ہر کسی کی زندگی میں ہیں اور کسی کو بتانے یا جتانے سے ملنے والی دو پل کی ہمدردی مسائل کا مستقل حل نہیں ہے...💯✍️

saddam_sindhi
 

دل خوش ہو تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے۔ اپنے دل کی حفاظت کریں، کیونکہ پریشان سوچیں دل کی خوشی کو
تباہ کر دیتی ہیں......❤
ہمارا آپ کا تعلق لفظوں کا ، دعا کا ، احساس کا ،
*👉🫀💔🫀👈*
*😰👉ঔৣ☬آخر ¹دن موت☬ঔৣ👈😰*

saddam_sindhi
 

*دل میں کفر رکھ کر لوگ۔۔۔*
*تسبیح گمھاتے پھرتے ہیں۔۔*
.🖤🔥🖤🔥

saddam_sindhi
 

جب کوئی پسند آ جائے تو-
            دوسروں سے نہیں پوچھتے کے وہ کیسا ہے 🖤!
                                                           🌸✨🥀||^'°

saddam_sindhi
 

سب سے خوفناک بیماری یادوں کی ہے
جو انسان کو اجڑانے میں دیر نہیں لگاتی🖤🥀

saddam_sindhi
 

اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے
🖤
عزت محبت ،، سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے

saddam_sindhi
 

*جب کسی کا وقت آپ سے قیمتی ہو جاۓ تو وہاں آپ بھی اپنا وقت احساسات اور جذبات مت ضائع کریں .....!!!*💞💞💞

saddam_sindhi
 

واسطے پڑیں تو کردار کُھلتے ہیں 🔥
باتوں سے تو ہر شخص پارسا لگتا ہے🖤

saddam_sindhi
 

کبھی فرصت ملے تو یہ ضرور بتانا ہمیں
کہ وہ کونسی محبت تھی جو ہم نے تمہیں نہیں دی
@@**Sana**@@

saddam_sindhi
 

فون میں رابطے ہزاروں ہیں
بات کرنے کو ایک شخص نہیں ♥️🥀

saddam_sindhi
 

❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا❤
❤یوں بات بڑھا کر کیا کرنا۔ ❤
❤تم میرے تھے تم میرے ہو❤
❤دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤
❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤
❤پھر تم کو منا کر کیا کرنا ❤
❤تیرے در پر اکر بیٹھے ہیں ❤
❤اب گھر بھی جا کر کیا کرنا❤
❤دن یاد سے اچھا گزرے گا ❤
❤پھر تم کو بلا کر کیا کرنا

saddam_sindhi
 

ﺗﺨﺖ ﺳﮑﻨﺪﺭﯼ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﮨﻤﯿﮟ
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮨﻢ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﻮ، ﯾﮧ ﺁﺭﺯﻭ ﮨﮯ ﺑﺲ..

saddam_sindhi
 

تیری آنکھیں حسین ہیں لیکن
تیری لمبی زبان کا دکھ ہے😜😜😜🤣
#مرشد

saddam_sindhi
 

رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر 🔥

saddam_sindhi
 

💔دلوں سے کھیلنے کا فن مجھے بھی خوب آتا ہے 💞💞
💔دوست💓
💞لیکن جس کھیل میں دل ٹوٹ جائے وہ کھیل ہم کھیلا نہیں کرتے💗💔💖...........................

saddam_sindhi
 

عطا کرنے کے طریقے مختلف ہوسکتے ہیں ،
لیکن میرا رب دعائیں رد نہیں کرتا ❤️

saddam_sindhi
 

تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں
ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں

saddam_sindhi
 

༺»دل میں بس جاؤ«༻
✍️یہ ان کی محبت کا نیا دور ہے
جہاں کل میں تھا وہاں کوئ اور ہے💔🔥.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ

saddam_sindhi
 

happy raining 🌧️ Mazzy kro Sukkur walon 🌨️🌨️🌨️🌧️🌧️🥰