تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں
ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں
༺»دل میں بس جاؤ«༻
✍️یہ ان کی محبت کا نیا دور ہے
جہاں کل میں تھا وہاں کوئ اور ہے💔🔥.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
happy raining 🌧️ Mazzy kro Sukkur walon 🌨️🌨️🌨️🌧️🌧️🥰
تمہیں کیسے کروں شمار عام لوگوں میں
عام لوگ نہیں دیتے اچھا خاصا دکھ۔🙃🖤
وفاداری بہت قیمتی صفت ہے ..!!
سستے لوگوں سے اسکی ، امید نہ رکھیئے"_🖤💯
چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔💘
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں💔💘
جن صورتوں پہ اتنا غرور ہے
وہ ایک دن خاک ہوجائیں گی🔥🖤
-✨🖤
کیا خبر کل تجھے بھی ہو جائے
عشق والوں کی خیر مانگا کر
کس نے کس کا سکون لوٹا
آؤ بیٹھو حساب کرتے ہیں
میرے ہجر کے فسانے لبِ عام تک نہ پہنچیں💜🥀
🖤مرشد🖤
میں نے ہر غم کو چپھیا ہے خزانے کیطرح❤️❤️
"🎬) _".✨. ✨🌾🔥
تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
اور پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو...!🙂
🔥🌾✨. " 🎬🌾) _"*_
* 💯❤️
*_❣️🥀ˢhôñä😊💯✍️_*
کوئی ایسی پِلا سَاقـی ! شرابِ مُـعـتبر مـُجھ کو
سـِـتـارہ ، چـَاند بن جـائـے مُـقـدر رَقـص میں آئے🔥
ہم تیرےآشیانےپہ یہ کہنےکوآۓہیں،،،😔😔
وہ خاک ھوگے،جوتیرےآشیانےکےتھے،،،،،،،🤦
(جون ایلیاء)
ہم سے نفرت کرنے والے بھی کمال کا ہنر رکھتے ہیں
ہمیں دیکھنا نہیں چاہتے اور نظریں بھی ہم پر رکھتے ہیں
میں خود نہیں ہوں کوئی اور ہے میرے اندر
جو تم کو اب بھی ترستا ہے اب بھی آجاؤ
" قِصّے کہانیوں کی حد تک ہی مُحبت خوبصورت ہے! ۔ " 💔🙂
خلوص کی بارشوں سے کہو زرا زور سے برسیں۔😊
نفرتوں کے آئینوں پر بہت دھول جمی ہے۔😒🍁 ❤💕
ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں
فراز اب زرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیں
جُدائیاں تو مقدر ہیں پھر بھی جانِ سفر
کچھ اور دور زرا ساتھ چل کے دیکھتے ہیں
رہِ وفا میں حریفِ خِرام کوئی تو ہو
سو اپنے آپ سے آگے نکل کے دیکھتے ہیں
تو سامنے ہے تو پھر کیوں یقیں نہیں آتا
یہ بار بار جو آنکھوں کو مٙل کے دیکھتے ہیں
خلوص سےخالی رشتےدل پرسب سےبڑابوجھ بن جاتےہیں اکثر❤️
رات کے اس پہر...سوچنا...جاگنا...
اک خماری بھی ہے...اک اذیت بھی ہے🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain