میں تو سمجھ رہا تھا یہ ممکن نہیں کبھی...🤗
تُو نے بُھلا کے واقعی حیران کر دیا...🤔
اے شخص میں تیری جستجو سے
بے زار نہیں ہوں تھک گیا ہوں
جون ایلیا
*تیری محبت بھی کراۓ کے گھر کی طرح تھی*
*جتنا بھی سجایا پر میری نہ ہوئ* 🖤
یہ فیضِ محبّت ہے، محبّت کے تصدّق !
میں اور کہیں ہُوں، مِرا دل اور کہیں ہے 🥀
کوئی سمجھے تو اک بات کہوں صاحب...
تنہائی سو گنا بہتر ہے مطلبی لوگوں سے!!! 🖤 🥀
ﺍﺗﺮﺍ ہوﺍ ﮨﮯ ﺫﮨﻦ ﺳﮯ ﭼﮭﻴﮍﻭ ﻧﮧ ﺫﮐﺮِ ﻳﺎﺭ
ﻳﺎﺩ ﺁ ﮔﻴﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﮭﻼﻳﺎ ﻧﮧ ﺟﺎئے ﮔﺎ.!!!!!
وفاؤں کے گن گانے سے بہتر ہے
جوپسند ہےاس سے"نکاح" کرو___❤️
درد کو موج پہ آنے دیجئیے . . .
جان جاتی ہے تو جانے دیجئیے .💔
تنهای بھتر ھے
بے وفا۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔
بے پروا لوگوں سے
💯😏
کائنات کا پورا نظام ہی محبت کا عکس ہے
پھر بھی نجانے کیوں محبت پے انسان کی سوچ
صرف مرد اور عورت کے تعلق تک محدود ہو جاتی ہے
مرنے کے قصے ختم💜
🖤مرشد🖤
اب مخبت فقط ٹائم پاس ہے۔۔
بڑے قریب سے دیکھا ہے💜🥀
🖤مرشد🖤
منافق بڑے باادب ہوتے ہیں🧡🧡
غیروں سے فقط دعا لیجۓ💜🥀
🖤مرشد🖤
نہ صلاح لیجۓ💜
نہ وفا کیجۓ💜
وفا کرے تو وفا کیجۓ💜🥀
🖤مرشد🖤
نہیں تو دفع کیجۓ❤️🥀🥀
22 کـروڑ کی آبادی ہے
لیکن
دل وہیں پر جھکتا ہے جہاں اسکی ٹکے کی قدر نہیں ہوتی!!
شِکنجے ٹُوٹ گئے ،
زَخم بدحواس ہُوئے
سِتم کی حد ھے کہ
اِہلِ سِتم اُداس ہوئے//
*🔥آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ➤🔥*
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
پھر نہ جانے کس کو ملا ہوگا اس کا ساتھ
اس شخص کے وعدے بڑے کمال کے ہوتے تھے...!😥🔥
یہاں مطلب کا خلوص ہے🔥
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے❤
💪
پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو❤
اب سمجھ آیا تم بھی دنیا ہو 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain