Damadam.pk
saddam_sindhi's posts | Damadam

saddam_sindhi's posts:

saddam_sindhi
 

پھر نہ جانے کس کو ملا ہوگا اس کا ساتھ
اس شخص کے وعدے بڑے کمال کے ہوتے تھے...!😥🔥

saddam_sindhi
 

وفادار کوئی کوئی !!❤
اداکار ہر کوئی !!😏💔

saddam_sindhi
 

پوچھا حال شہر کا تو سرجھکا کہ کہا_😔
لوگ تو زندہ ہیں ضمیروں کا پتا نہیں..!💔

saddam_sindhi
 

"آئی لو یو" 😍😍🙈🙈
قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے
جس کا مطلب ہے🤔🤔
"ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں"😂😂😘😘

saddam_sindhi
 

*محبت* کا *رشتہ* بھی *زمین* اور *سورج* جیسا ہے...
*درمیان* میں *کوئی تیسرا* آ جائے تو *گرہن لگ* ہی *جاتا ہے* 🔥💯
*_💔_*

saddam_sindhi
 

" کتنے عجیب ہںیں نہ لوگ
" بات پکڑ کے انسان چھوڑ دیتے ہیں 🔥'
_

saddam_sindhi
 

مجھے پانی میں اترنے کا اشارہ کر کے
جا چکا چاند سمندر سے کنارہ کر کے
تجربہ ایک ہی عبرت کا ہوتا ہے بہت
میں نے دیکھا نہیں عشق دوبارہ کر کے

saddam_sindhi
 

ابھی محفوظ ہے ترا چہرہ
ابھی بھولی نہیں تری آواز
دن سے فرصت کبھی ملے تو سنوں
شام کا ساز رات کی آواز ___ ♥️

saddam_sindhi
 

تمیز سے بات کیجہیئے...✌🌸
عزت مفت میں ملے گی...🥀🖤

saddam_sindhi
 

خوبصورت بہت ہے وہ
پر دل لگانے کے قابل نہیں ہے🥀💔

saddam_sindhi
 

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
قسمت پہلے ہی لکھی جاچکی ہے تو دعاکرنے سے کیا ملے گا
کیا پتا قسمت میں لکھا ہوکے دعا سے ہی سب کچھ ملے گا۔💕💕

saddam_sindhi
 

🌼🌹🌱
_*❞خلـــوص اور اچھائی صرف الفاظ میں نہیں اپنی نیــت اور فطـرت میں بھی پیــدا ڪـــریں تاڪہ آپ لوگوں ڪـے عیـــب نہیں ان ڪـی خوبــــیاں دیڪـــــھ پائیں❝*_
🌼🌹🌱

saddam_sindhi
 

🌼🌹🌱
_*آپ انسان ہیں اُداس غمگین اور دُکھی بھی ہو سڪتے ہیں لیڪن آپ نے ڪبھی اپنے ربّ العالمین ڪـی رحمت سے مایوس نہیـں ہونا ڪیونڪہ اللّٰه تعالٰی ڪـی رحمتوں ڪـی ڪـوئی حد نہیں ھـــــے اللّٰه پاڪ اپنے بندوں پر بہت مہربان ھـــــے.*_
🌼🌹🌱

saddam_sindhi
 

❣🤲🏻 🌙۔
*اگر لوگ آپ سے دوری اختیار کر رہے ہیں تو انہیں کرنے دیجیئے، آپ کی قسمت، وقت اور زندگی کی دوڑ کسی کے چھوڑ جانے کی محتاج نہیں ہے....!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

saddam_sindhi
 

❣🤲🏻 🌙۔
*دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے مُحبت کی جائے یا مُحبت ھو جائے ، یہ بات اھم نہیـں بلکہ اھم بات یہ ھے کہ خود سے مُنسلک رِشتوں سے مُحبت پورے خلوص سے نبھائی جائے .......!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

saddam_sindhi
 

❣🤲🏻 🌙۔
*ہمارے فیصلوں سے اوپر بھی ایک فیصلہ ہوتا ہے اور وہ 'اللہ' کا فیصلہ ہوتا ہے۔اور اس سے بہتر ہمارے لئے کوئی بھی فیصلہ نہیں ہو سکتا......!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

saddam_sindhi
 

❣🤲🏻 🌙۔
*فاصلہ زندگی میں بہت سی چیزوں کا مفہوم بدل دیتا ہے، بہت سی چیزوں پر اثرانداز ہوتا ہے رشتوں پر، اُن کی گہرائی پر، اُن کی ضرورت پر، ہرچیز پر.....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

saddam_sindhi
 

سیانوں سے سنا تھا کہ پرانے لوگ بہت بھلے ہوتے تھے ۔ ان کو دو مُٹھی محبت دی جاتی تھی تو وہ جواباً عمریں وار دیتے تھے ۔۔۔ یہ سن کے مجھے ہنسی آئی کہ اب لوگ بہت سیانے ہوگئے ہیں۔ ان سے محبت کرو تو یہ جواباً محبت نہیں دیتے، بلکہ سبق دیتے ہیں⁦🙂💔

saddam_sindhi
 

انسان بھی کیا چیز ہے جب کوئ خاص شخص اپنی محبت اسکی جھولی میں ڈال رہا ہوتا ہے اپنے خالص جزبے اس پہ نچھاور کر رہا ہوتا ہے تب اسکی محبت کو مجبوری کی بھینٹ چڑھا دیتا ہے خود بھی ساری زندگی پچھتاتا ہے اور اس محبت کرنے والے کو بھی عمر بھر کا روگ دے دیتا ہے

saddam_sindhi
 

ہتھ جوڑ کہ ماہی عرض کراں
ادھی رات نوں یاد نہ آیا کر..
💔**🔥. 💔