Aallah nighah baan
" انسانیت قضا کر کہ لوگ مصلے اٹھائے پھرتے ہیں
معاملہ تھوڑا سنگین ہے یہاں ہر کوئ رنگین ہے
مجھ سے کر کہ اپنی مصروفیت کے بہانے
وہ مسلسل کسی سے رابطے میں ہے
سب کر لینا، لمحے ضائع مت کرنا،
غلط جگہ پر جذبے ضائع مت کرنا.
میری وفاؤں کو چھوڑو
تم اپنی وفاؤں کا بتاؤ کہاں ہے اب ۔۔۔۔۔۔۔
خاک میں اڑا دی تیری کھوکھلی محبت میں نے
کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو
افسوس پھر بھی اکیلے ہو
👆
عشق کیا تھا ہم نے بھی
ہم بھی راتوں کو جاگے تھے
تھا کوئی جس کے پیچھے
ہم ننگے پاؤں بھاگے تھے 🖤
ذرا سنبھل کر عشـــــق فرماۓ حضـــور
اگر ہم دِل میــں بَـس گۓ تو نشہ بن جائیں گے
معلوم نہیں گناہ کتنے ہیں لیکن اے رب اس رمضان کے صدقے بخش دے
آمین
کسی کو زخم مت دینا
خراشیں زندہ رہتی ہیں
زباں سے وار مت کرنا
صدائیں زندہ رہتی ہیں
بس اک کردار ہے جو
حشر میں جلوے دکھائے گا
مثالی بن کے رہنا ہے
مثالیں زندہ رہتی ہیں
شڪايتون ته جام آھن تون سان پر اسان
چپن تي خاموشي جي مھر ھڻي چڏي آھي.!

❣️🤲🏻 🌙۔
*اگـــــر آپ کا ضمیــــر اور نـــیت صــاف ہــــے تو اس بـات سے کوئـــــی فــــرق نہیـــں پڑتا کـــہ کوئـــی آپکــــو اچھـــا کہــــے یا بـــرا کیونکـــــہ ہـم ہمــــاری نــیت پـــر جانــــے جائیـــں گــے....!!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
خيرپور ويجهو پراڻي نيشنل هاءِ وي تي مسافر ڪوچ ۽ وين وچ ۾ خوفناڪ ٽڪر، 12 ڄڻا فوت، ڪيترائي زخمي، واقعي واري هنڌ لاشن جا ڍير لڳي ويا، قيامت صغرا جو منظر، آسپاس جي سمورين اسپتالن ۾ ايمرجنسي لاڳو.
*رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا*
اَللّهُمَّ ارْزُقْني فيہ رَحمَةَ الأَيْتامِ وَاِطعامَ الطَّعامِ وَاِفْشاءَ وَصُحْبَةَ الكِرامِ بِطَوْلِكَ يا مَلْجَاَ الأمِلينَ
اے معبود! مجھے اس مہینے میں توفیق عطا کر کہ یتیموں پر مہربان رہوں، اور لوگوں کو کھانا کھلاتا رہوں، اور بزرگوں کی مصاحبت کی توفیق عطا کر، اپنی عطا کے واسطے اے آرزومندوں کی پناہ گاہ
❣️🤲🏻 🌙۔
*اگر آپ کو علم ہو جائے کہ لوگ کتنی جلدی آپ کو آپ کی موت کے بعد بھولتے ہیں تو آپ لوگوں کو متاثر کرنے میں زندگی ضائع کرنا چھوڑ دیں گے....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱مُخْـــتَصَـر مگر پُــر اَثَـــر🌱🎊*
*🥀 زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے ، لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں ، کسی سے روز مل کر باتیں کرنا صرف دوستی نہیں بلکہ کسی سے دور رہ کر بھی اسے یاد رکھنا دوستی ہے :-*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain