💓💓💓رشتا کوٸی بھی ہو
👈👈بے کار ہے
جب تک عزت اور يقين نہ ہو
جڏهن کان ان جو لهجو سمجهي ڇڏيو
ان کان پو۽ مون ان سان ڪڏهن ڪا شڪايت ئي نه ڪئي سهانا
لڳو عشق جن سان سي وسرن ڪٿي ٿا😘😍
اچي دل ۾ ھيڪر پوء نڪرن ڪٿي ٿا❤❤
.......
*رنگین باتیں کرکے لوگ*
*زندگی سیاہ کر جاتے ہیں....🖤*
- تم زمانہ دیکھ لو،
میں ابھی ادھر ہی ہوں.🖤
🔥
:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
"اے"دوست*
*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!
💔💔💔💔
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔

لڳو عشق جن سان سي وسرن ڪٿي ٿا😘😍
اچي دل ۾ ھيڪر پوء نڪرن ڪٿي ٿا❤❤
..... .
ٹوٹ کر بھی دھڑکتا رہتا ہے
دل سا کوئ وفادار نہیں دیکھا
*💕کتنا مشکل ہوتا ہے اُن لوگوں کی لاپرواہی کو برداشت کرنا جن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گمان ہوتا ہے کہ وہ ہمیں کانٹا بھی نہیں چبھنے دیں گے💕*
وہ اب مجھ سے دور رہتا ہے کِسی نے اُسے سمجھایا بہت ہے 🙂💔
دل کا زخم کبھی دکھایا نہیں جاتا🥀
غم کا قصہ ہر بار سنایا نہیں جاتا 🥀
تم میرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لینا 🥀
حمزہ جی
کیونکہ بار بار کفن ہٹھایا نہیں جاتا 🥀
#
ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﮯ
ﺟﮩﺎﮞ ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ🥀
@
غمزدہ آج وباؤں سے ہے دنیا مولا ع🤲
آج دشوار ہے انسان کا جینا مولا ع🚩
" پتہ ہے...!
کبھی کبھی انسان ہر اس چیز سے دور ہونا چاہتا ہے جو اس سے اسکا سکونِ قلب لے لے چاہے وہ رشتے ہوں، چاہتیں ہوں یا پھر وہ خود🔥💔🍁
کیو انجان بن کر چلتی ہو
پگلی
شاید ہم سے قیمتی دوست مل گئے ہو
لوگ وفا چاہتے ہیں ❤️
جناب
ارے وفا آجکل دفن ہے
دغا باز ہو تم ستم ڈھانے والے❤
جسے پایا نہیں تم نے اُسے کھونے کا ڈر کیسا🌚✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain