کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصتِ شام سے
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے❤️
کِسے پیار تھا تیرے نام سے🥀
پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی🥀
شا بس ٿئي بيدردا تو واھ جي وفا لئي آ..

من چاہا شخص
ہر مرض کی دوا ہوتا ہے
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..
ہم نے چہروں پر مسکراہٹیں رکھ کر
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ ہی رکھا ہے 💔'
*_🥀دِل ٹوٹ چکا ہے🥀_*
,•’``’•,•’``’•,
’•,
`’ •,,•``
᯽─╌❊╌─᯽
᯽┈─❊─╌─❊┈᯽
ِ
اتنے چہرے تھے اسکے چہرے پر. 💔
آئنہ تنگ آکے ٹوٹ گیا """!😔
💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹
مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ!!!!_______اقبال
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر!!_______!!❤
اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔
مزاج #تلخ ہے لیکن #منافقانہ نہیں🙏
تبھی تو آپ کے ہاں میرا #آنا_جانا نہیں
ہمیں جلدی بچھڑنا پڑ گیا تھا🍂
ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی🖤🙂
!!!...قتل عام تو ہونا ہی ہے اب اس شہر میں،،،
¤
*~ اقبال ~*
¤
کیونکہ ہر شخص ہاتھ میں دل، اور دل میں نفرت لیۓ پھرتا ہے...!!!
""
چھوٹی عمر میں دل لگا بیٹھے تھے
ہمیں کیا پتہ تھا نشہ صرف شراب کا نہیں یار کا بھی ہوتا ہے ...
ضد پہ آ جاو تو پلٹ کر بھی نہ دیکھو۔مرشد
تم میرے صبر سے واقف ہی کہا ہو
•خُدا کرے تُجھے اُس پہر میری یاد آئے
کہ جس پہر تُمہارا خود پہ اختیار نہ ہ
ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں
جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو
رابطے سدا پہلے جیسے نہیں رہتے
اور میں نے یہ ہوتے دیکھا ہے
💔🥀
کرچکے ہیں خیال سب ہجرت
شاعری ختم ہوگئی مجھ میں
تو غلط وقت پر ملا مجھ کو
زندگی ختم ہوگئی مجھ میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain