آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کیلئے ہمیں اپنا کہنے والے
اس درد کی زندگی سے گزر کیوں نہیں جاتے
اک بوجھ ہیں ہم آخر مر کیوں نہیں جاتے
__ " ✨❤🥀
وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں...،🙃
پھر کیا نصیب، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں...!🖤🥀
کب کا چھوڑ دیا ہم نے لوگوں پہ یقین کرنا
محبت سے جو بھی ملا برباد کر گیا
مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے.....
میری عادتوں کو بگاڑ کر.....
ہم نے کردار کی #عظمت کو گرنے نہیں دیا*✌
#مرشد
*دھوکے تو بہت کھائے مگر #دھوکہ نہیں دیا**
نہیں ہوگی تو کہہ دیں گے وفاداری نہیں ہوتی💔
مگر ہم سے محبت میں اداکاری نہیں ہوتی💔
کاش کوئی تو ایسا ہوتا
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا🥀🖤
وہ پاگل عشق کر بیٹھی ہے مجھ سے
اسے بتاو کہ سر پھرا ہوں میں
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯
تمہارے لشکروں کا کیا خوف ہميں. 🔥🔥
ہم تو خود اپنے اِرادوں سے ڈرتے ہيں. 🔥🔥
بہت سوچ کر اپنوں سے روٹھا کرو
آج کل منانے کا رواج ختم ہو گیا ہے
کتنی دلکش ہے اسکی خاموشی
ساری باتیں فضول ھوں جیسے
ہمارے بغیر بھی آباد ہیں
ان کی محفلیں💕
ہم ناداں سمجھتے تھے کہ
یہ رونقیں ہم سے ہیں💯
❣❣❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ ہے ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی❣❣❣
❤ﻭﮦ کــہتا ہںے ﮐﮧ ﺳـــــﻮﭺﻟﯿـــﻨﺎ ﺗﮭا ﻣُــــــــــﺤﺒﺖ ﮐــــﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩــــــﻠﮯ ❤
❤ﺍُﺳﮯ ﮐﯿـــﺎ ﭘﺘــــﺎ ﮐﮧ ﺳــــﻮﭺ ﮐــــﺮﺳـــــﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺟــــﺎﺗﯽ ہںے ﻣُــــﺤــــﺒﺖ ﻧﮩﯿـــــــﮟ❤
کتنا خالی سا لفظ ہے “جی”
مگر بھر جائے تو اُف !🔥
ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم
خیر اب بات پرانی ہو گی
میں ناراض تھا ان سے ۔۔
اور انہوں نے ناراض ہی رہنے دیا ۔۔
تنہا زندگی کا بھی اپنا ہی مزا ہے
نہ کسی کے آنے کی خوشی، نہ کسی کے جانے کا غم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain