*تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب*
*ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں🖤*
کہ اب خوشیاں راس نہیں آتیں...😒
کہ اب درد میں مزا آنے لگا ہے...💔🔥
ہم نے محبتوں کے نشے میں اُسے خدا بنا ڈالا
ہوش تب آیا جب اُس نے کہا کہ خدا کسی ایک کا نہیں ہوتا
کاش!!! کوئی ہمارا بھی ہوتا
جو ہماری felling سمجھ سکتا۔۔۔۔
😔
مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ
💯❤✍
شروعات میں تو تھی دریائے نیل سے گہری
انجام کو پہنچی تو صحرا ہوئی محبت.......!!!!!!
تم پہ بیتے جو قیامت شب تنہائی کی
تم بھی کہتے پھرو عذاب عذاب ھے عشق
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے اُلفت کے فسانوں میں تمھیں دیکھا ہے' تم وہی ہو نہ جو دھڑکن بڑھا دیتے ہو,❤️
آشنـــا ســـے چہـــروں کـــــــــــے
اجنبــــی رویـــــوں کـــــــــــو
ســــہہ کـــــــــــر مــــــــسکرا دینـــا
آفــــــــریـــن محبـــــــت پـــہ...
ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
ایک تیری مُسکراہٹ کو عزیز رکھا ہے
تُو کیا جانے تُجھے دل کے کتنے قریب رکھا ہے
اک عجب سی جنگ ہے مجھ میں۔۔۔۔
کوی مجھ سے ہھی تنگ ہے, مجھ میں۔۔۔۔
🔥🔥جون ایلیا🖤
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
: اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕
ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب.
جن کے دل میں بھی دماغ ہوتا ہے
#نظر_انداز_کر_لو_اپنے_حساب_سے
#کیونکہ
#جب_ہم_کرینگے_تو_بے_حساب_کرینگے
کوشش کریں کہ بنا مطلب کے اچھے بنیں، مطلب کے لئیے تو سبھی اچھے بنتے ہیں💯🌚✌🏻
#⏱️
*نامکمل محبتیں..........!*
*مکمل روگ دیتی ہیں.........!*☹
طبیب یوں کوشش نہ کر تجھے کیا خبر میرے مرض کی
تو عشق کر, پھر چوٹ کھا, پھر لکھ دوا میرے درد کی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain