Damadam.pk
saddam_sindhi's posts | Damadam

saddam_sindhi's posts:

saddam_sindhi
 

༺»دل میں بس جاؤ«༻
✍️جنھیں فیضان گلشن ہے نہ عرفان بہاراں ہے
وہ پھولوں کو نئے جذبات کی تعلیم دیتے ہیں
یہاں کلیاں مہکتی ہیں مگر خوشبو نہیں ہوتی
شگوفے برملا آفات کی تعلیم دیتے ہیں
ساغر صدیقی.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ

saddam_sindhi
 

༺»دل میں بس جاؤ«༻
✍️جب کسی صورت نہ عنواں مل سکا
آرزو بے نام صحرا بن گئی
زندگی کی بات ساغر کیا کہیں
اک تمنا تھی تقاضا بن گئی
ساغر صدیقی.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ

saddam_sindhi
 

ہمیں آتی نہیں یہ پیار بھری شاعری
جس نے درد سننا ہو آ جائے محفل میں

saddam_sindhi
 

ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔

saddam_sindhi
 

یوں بیٹھے بٹھائے ہی شعر بنا لیتا ہوں_💔
کیا کروں، تمہاری باتیں نہیں بھولتی__🥀

saddam_sindhi
 

میرے گماں میں نہ تھا تیرا یوں بدل جانا
مجھے خبر ہی نہ تھی اسطرح بھی ہوتا ہے..

saddam_sindhi
 

محبت ان دنوں کی بات ہے فرازؔ
جب لوگ سچے اورمکان کچے تھے۔

saddam_sindhi
 

*لوگ اب "محبت" نہیں،*
*محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔*💯
🔥

saddam_sindhi
 

شاعروں کی بستی میں سناٹا ____خیر تو ہے..؟؟
محبوب مل گیا____یا انتقال کر گئے ہو _____

saddam_sindhi
 

بَس اتنا سا اثر ہو گا ہماری یادوں کا____!!!!
کہ کبھی کبھی تُم بِنا بات مُسکراؤ گے___!!!!
💕💕💕

saddam_sindhi
 

ھم نھیں چاھتے
صاحب
کے اب ھمین کوئی چاھے

saddam_sindhi
 

میری تصویر غزل ہے۔۔ کوئی آئینہ نہیں
سیکڑوں رخ ہیں ابھی آپ نے دیکھا کیا ہے💔

saddam_sindhi
 

بھولا نہیں ہوں تجھے اور بھولاؤں گا بھی نہیں
بس نظر انداز کرونگا آج سے تجھے تیری ہی طرح

saddam_sindhi
 

جب مُیَسَّر نہیں حقِیقَت میں
سَر پہ میرے سوَار سَا کیُوں ہے____🙂💙

saddam_sindhi
 

حقیقی عشق وہی ہے ......!!!
جو حد میں رہ کر بےحد کیا جائے .....

saddam_sindhi
 

😔قصور تو بہت کیے ہیں________ زندگی میں سائیں
💗مگر سزا وہاں ملی جہاں________ بے قصور تھے ہم💞

saddam_sindhi
 

❤ کوئی تعلق نہ جوڑو مگر_____ سامنے تو رہو❤
❤تم اپنے غرور میں خوش______ ہم اپنے سرور میں خوش.❤
💓💓💓

saddam_sindhi
 

*💔بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*
*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔*

saddam_sindhi
 

سارے وہم تیرے اپنے ہیں۔ ۔�murshad�
ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے۔

saddam_sindhi
 

تینوں ویکھ کے جی لیندے آں
سجناں
ہور تیرا اسی کی لیندے آں