Damadam.pk
saddam_sindhi's posts | Damadam

saddam_sindhi's posts:

saddam_sindhi
 

سب نے ہمارے زوال کا انتظار رکھا ہے رب نے ہم میں نا جانے کیا کمال رکھا ہے

saddam_sindhi
 

ہر گھڑی عمر فرومایہ کی قیمت مانگے
مجھ سے آئینہ مرا میری ہی صورت مانگے
دور رہ کر ہی جو آنکھوں کو بھلے لگتے ہیں
دل دیوانہ مگر ان کی ہی قربت مانگے
پوچھتے کیا ہو ان آنکھوں کی اداسی کا سبب
خواب جو دیکھے وہ خوابوں کی حقیقت مانگے
اپنے دامن میں چھپا لے مرے اشکوں کے چراغ
اور کیا تجھ سے کوئی اے شب فرقت مانگے
وہ نگہ کہتی ہے بیٹھے رہو محفل میں ابھی
دل کی آشفتگی اٹھنے کی اجازت مانگے
زہر پی کر بھی جیوں میں یہ الگ بات مگر
زندگی اس لب رنگیں کی حلاوت مانگے
زیب دیتے نہیں یہ طرہ و دستار مجھے
میری شوریدہ سری سنگ ملامت مانگے
*💞💞*

Poetry
s  : Sindhi poetry - 
saddam_sindhi
 

✍️____رشتے اتنی خوبصورتی سے نبھاؤ کہ کبھی اگر کوئی شخص آپ کی زندگی سے دور ہوجائے تو وہ آپکے حُسن و اخلاق، لہجہ اور رویّیوں کی تعریف کے پُل بانڈھتے پھرے۔

Romantic Poetry image
s  : ''رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا - 
saddam_sindhi
 

میاں بیوی دونوں ایک ہی فیلڈ میں کام کر رہے تھے۔ بیوی پائلٹ تھی اور خاوند کنٹرول ٹاور انسٹرکٹر۔
پائلٹ بیوی: ہیلو کنٹرول ٹاور! یہ فلائٹ 358 ہے۔ یہاں کچھ پرابلم ہے۔
کنٹرول ٹاور سے شوہر: آپ کی آواز ٹھیک سے نہیں آ رہی ہے۔ کیا آپ دوباہ اپنی پرابلم بتا سکتی ہیں؟
بیوی: کچھ نہیں، جانے دو، تمہیں میری آواز آتی ہی کب ہے؟
شوہر: براہ مہربانی، اپنی پرابلم بتائیے۔
بیوی: اب تو رہنے ہی دو۔
شوہر: پلیز بتائیں۔
بیوی: کچھ نہیں۔ میں ٹھیک ہوں۔ تم رہنے دو۔
شوہر: ارے بولیے کیا پرابلم ہے؟
بیوی: تمہیں میرے پرابلم سے کیا مطلب؟
شوہر: بے وقوف عورت! اس فلائٹ میں دو سو پسنجر بھی ہیں۔ پرابلم بتا۔
بیوی: تمہیں کبھی میری پرواہ نہیں رہی۔ ابھی بھی دو سو مسافروں کی پرواہ ہے۔ بس مجھے نہیں کرنی بات 😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣😝😝😝😝😝
او پیا جے جھاج😐🙄🤧😕

saddam_sindhi
 

یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤

saddam_sindhi
 

*کچهہ نہیں ہوتا، کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا*
*بس اک خلش بے نام سی رہ جاتی ہے ،*
*تهوڑی اداسی ، کچهہ سوکهے گلاب،*
*چند جملے ان کہے سے ،*
*لمحے بے جئے سے رہ جاتے ہیں ،*
*محبت نہیں رہتی، ہم رہ جاتے ہیں*
*اور ,,,*
*محبت رہ بهی جائے ، تو ہم مر جاتے ہیں!!!!*

saddam_sindhi
 

محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے محترمہ
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں!!! 🖤

saddam_sindhi
 

گِلے شکوے نہیں محترمہ
اب بس خاموشـــــــیاں
#_🤐

saddam_sindhi
 

دنیا طعنے دے گی تم کو
دور رہا کرو
بگڑے ہوئے لوگ ہیں ہم

saddam_sindhi
 

دل پاگل کو۔۔۔۔۔۔ کیسے سمجھاؤں سائین
جو بدل جاتے ہیں وہ واپس نہیں آتے

saddam_sindhi
 

: مخلص ہیں تو مختصر ہیں مطلبی ہوتے__تو ہجوم ہوتا

saddam_sindhi
 

*کوئی ہمیں بھی تو سمجھے* ہر کسی کو صرف ہم ہی کیا سمجھائیں
Ok Thk aaaa 33

saddam_sindhi
 

ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر
وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا
👍👍👍👍👍

saddam_sindhi
 

Zabrdxt 👌👌👌👌

saddam_sindhi
 

جب اعتبار اٹھ جاۓ..
تب اگلا بندہ قسم کھاۓ یا زہر فرق نہیں پڑتا..

saddam_sindhi
 

: جو جانے کا بہانہ ڈھونڈ رہے ہوں,
انہیں دروازے تک چھوڑ کے آنا چاہئے۔

saddam_sindhi
 

جو آپ سے تنگ ہو
اُسے چھوڑ دیا کریں
اُسے خود کو چھوڑ جانے کی زحمت بھی نہ دیں ،
بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے

saddam_sindhi
 

اگر کسی کو آپ کی مُحبت محسوس نہیں ہوتی اور نظر بھی
نہیں آتی ۔۔۔۔۔ تو یقین دلانے کی کبھی کوشش نہ کریں ناکام
رہیں گے ۔۔۔۔۔۔
"مُحبت ایک لطیف احساس ہے یہ پتھر دلوں پہ نہیں اُترتی"