ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ۔۔۔۔33
میں تعلق میں مہنگے تحفوں، بلا وجہ تعریفوں اور اچھی صورت کے حق میں نہیں ہوں۔ اگر ایک کہہ نہ سکے اور دوسرا اس کی پریشانی سمجھ لے، تھکے ہوٸے حلیے میں ایک دوسرے کے سامنے جانے میں ہچکچاہٹ نہ ہو اور عیبوں پر طعنے ملنے کی بجاۓ نصیحتیں ملیں تو میری ڈکشنری میں اسی کا نام محبت ہے۔🥀💜
-"اور آزمائش تو پھر من پسند انسان سے ہی شروع ہوتی ہے"- 🥀
دِل میں اُداسی ہو تو رونقِیں دُنیا کی متاثر نہیں کرتی
#_
*آپ کو اپنی پسند اور خواہش کے مطابق چیزیں صرف بازار سے ہی مل سکتی ہیں انسانوں کو تو ان میں موجود عیبوں سميت قبول کرنا سیکھیں✨🍁
💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕
💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💕
اھا ڪھڙي شئي آهي ـ جيڪا رات ۾ 2 ڀيرا ڏينهن ۾ 7 ڀيرا ھفتي ۾ 5 ڀيرا ۽ سال ۾ 0 ڀيرا اچي ٿي ـ
*ہزار لوگوں کے تعلق سے بہتر ہے کہ ہم چند لوگوں سے تعلق رکھیں یہی ہمارے ذہنی سکون اور کامیابی کیلئے کافی ہے* ...💞 Jumma Mubarak 💞
"کبھی کبھی سوچتے ہیں،
__!🖤
"ہم بی لاپتہ ہوکر آزمائیں تجھے۔۔! ۔۔۔سائین ۔۔۔💕💕
یہ تو نہیں کہ تم سا جہاں میں حسیں نہیں
اس دل کو کیا کروں یہ بہلتا کہیں نہیں... Dilruba..😘😘💝💝33
ہمیں ہے شوق کہ بے پردہ تم کو دیکھیں گے
تمہیں ہے شرم تو آنکھوں پہ ہاتھ دھر لینا... Janab ..33 🥰🥰
الحمداللہ صبح اٹھ کے کسی کو یہ نہیں کہنا پڑتا کہ سوری جانو آنکھ لگ گئی تھی 😂🤣
صورت تنهنجي ڏاڍي سُٺي آ محبت تنهنجي يار مٺي آ،
ماکيءَ ساڻ مکڻ، مونڏي نيڻ نه کڻ....🌷
عرض ڪري استاد بخاري هي عشق نه آهي نيت نياري،
ڪنهن کي هيئن چوڻ، مونڏي نيڻ نه کڻ....💖🌹Sain 💕 33
ہو جائیں ہر کسی پہ فدا، اتنے بیکار ہم بھی نہیں ہم۔۔۔جانا
🖤🙃
ملتی نہیں دل کو کسی پہلو بھی تسلی
لمحات حضوری ہیں کہ تڑپائے ہوئے ہیں
اِس وقت نہ چھیڑ اے کششِ لذتِ دنیا
اِس وقت مِرے دل کو وہ یاد آئے ہوئے ہیں
* ✍️*
کاش کہ تم واقف ہو جاؤ میری محبت کی انتہا سے❤️💓
حیران ہو جاؤ گي اپنی خوش نصیبی دیکھ کر💝💝💝 جانا 33
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!
ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی...🥀
ہم جیسے لوگ ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے...❤️۔۔۔۔محترمہ 33
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤۔۔۔33
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain