اے بنت حوا تیرے لیئے کیا یہ اہمیت کم ہے ......!!
کہ ابن آدم تیرے بغیر _______ نا مکمل ہے .......!
#
آپ کریں گئے__ہماری ذات___ پر تبصرہ
آپ کب سے اِس__ قابل___ ہو گئے 😎💥. Hahahaha
✍️ساری باتیں دل کی ہوتی ہیں
اگر انسان کا دل ہی مر جائے
تو لاکھ بہترین چیز عطا کردی جائیں
لبوں پر مسکراہٹوں کے پھول نہیں کھلتےَ
درویش
اچھے لوگوں کو جب آپ ٹھوکر مارتے ہیں وہ پھسلتے تو نہیں لیکن آپکی زندگی اور پہنچ سے بہت دور چلے جاتے ہیں ۔۔
جسکو محسوس بعد میں کرتے ہیں کُچھ لوگ ۔۔۔۔۔
#وہ_لوگ_جو_تمہیں_کبھی_یاد_آئیں__
#ہو_سکے_تو_مجھے_ان_میں_شمار_کرنا__
"ساری دنیا کی محبّت سے کنارا کر کے۔۔۔۔💕
ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمہارا کر کے۔۔۔....Motti ....33
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ 🥀....Sain💞 33
کتنا چاہا ہے تجھے کبھی غور تو کر
میں تو خود اپنا بھی اتنا طلبگار نہیں .. specially for you Janna 33 💏💏
تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس.....33 .Jaنا .
*خاموشی سے جب بھر جاؤگے*
*چیخ لینا____ ورنہ مر جاؤگے*
تم رکھ نہ___سکو گی___میـرا تحفہ___سنبھـال کر...!!!
ورنہ دے__دوں روح__جسم سے تجھ__کو نکال کر.....!!!!
🌹❤33
بدلے ہیں انداز انکے_
کچھ اس انداز سے
کہ اب وہ بڑے انداز سے
نظر انداز کرتے ہیں !!
ایک ہی شکس سے پیارہو تو دل 💕لگی میں سکون ملتا ہے 💏
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ 😶جن کی چاہتیں ۔۔
ہزاروں سے ہوں۔ 💝
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Jana33۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور میرا نہیں موسم کی شرارت ہے!!!
اک شخص کے ساتھ چائے پینے کا دل ❣️ چاہتا ہے!!!Jana ...33
سمندر_کی_طرح_ہے_ہماری_پہچان
اوپر سے_خاموش_اندر_سے_طوفان😂😂💝Sain ...33
نہی کوئی محبوب تم بن نہ کوئی مطلوب تم بن راز سکون ہو تم 💕۔۔۔۔۔جانا۔۔۔۔۔💕 میری محبت اورچاہت ہو تم
جنوری کی پہلی بارش🌧️🌧️ ہواؤں کی سنسناہٹ ۔۔🌪️
مٹی کی خوشبو
کھڑکی پر دستک دیتی
بارش کی بوندیں 💦
ایک چائے کا کپ 🍵
میں تم اور تیری یادیں 💏 ..
Jana ...............33
بھیگے گلاب جیسی خوبصورت ہو تم
جو بھی ہو جاناں میری محبت ہو تم❤️
Jana.....💝.......33
نظریں کھا گیں ہم دونوں کی محبت کو
🖤مرشد
روز بات کرنے والے آج خاموش بیٹھے ہیں
jana.......,💝.......33
ہمیں ~نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے.......Janna 💕33
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain