ہم کو معلُوم نہیں مُحبت کے تقاضے لیکِن..
ہم نے تیرے سِوا __ ہر بات بھُلا رکھی ہے.......Jana 😘33
خیال تیرا بھی _____ جان لیوا ہے مگر تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے
جا کر بھی میری آنکھ سے اوجھل تو نہیں ہے تُو بھی میری مشکل ہے، میرا حل تو نہیں ہے منزل ہو، اجالے ہوں، بہاریں ہوں کہ ہو تم یاں کوئی کسی کا بھی مسلسل تو نہیں ہے خود تیری نظر سے بھی تجھے دیکھا ہے دنیا تصویر کا وہ رخ بھی مکمل تو نہیں ہے
بس میری محبت ہی سمجھ نہیں آتی تمہیں باقی میری ہر غلطی کا برابر حساب رکھتي ہو جناب
ہمارے بیچ اگر کچھ نہیں تو پھر کیا ہے
نبھاتے رہتے ہیں دونوں جسے وفا کی طرح
.........?
وہ ہمیں سب کچھ کہہ کر کہتے ہیں!
جی ہم آپ کو کہہ ہی کیا سکتے ہیں؟
بہا ریں ساری میں اوروں کو با نٹ دو ں گامگر
جو تجھ کو چھُو کر گزریں وہ ہو ائیں میری ہیں۔ ........جانا 💕💕
مجھے قبول یہ بھی نہیں کہ تجھے آئینہ دیکھے 😌😘
تجھے بس میں دیکھوں، یا میرا خدا دیکھے 🥰😘....Janaa 33
تمنا ہے میرے من کی ہر پل ساتھ تمہارا ہو 🥀
جتنی بھی سانسیں چلیں ہر سانس پر نام تمہارا ہو!!! ..........33
دور رہ کر بھی__ جو سمایا ہے میری روح میں
پاس والوں پر_ وہ شخص کتنا اثر رکھتا ہو گا Good morning 🌄
وار لاھي ڇڏين ٿو رک تي پرين ڪيڏو دل ڪش ايھو نظارو آ تھنجي ڳل تي ھي تر جي کارو آ کيڏو دل کش ايھو نظارو آ
Jana 4r U .....💞💞💞💞
#کوئی اور ہی کام سوپ دو مجھے اب تم...💕
یہ کیا تجھے سوچنا اور #سوچتے ہی رہنا...💕
کیا خبر کل تجھے بھی ہو جائے❤
عشق والوں کی خیر مانگا کر
یادوں میں رقص کر، نہ تو خوابوں میں رقص کر
تو تاحیات آ، میری باہوں میں رقص کر🖤
نیتیں صاف بھی ہوں تو
الزام لگا دیۓ جاتے ہیں💫
اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆
جانے کیسا مزاج ہے اس کا
وہ مناتے ہوئے بھی لڑتا ہے
💝💝
خود اُن کو تمنا ہـــے مری ایک نظر کی
جو حُسن پہ اپنے بڑے مغرور رہے ہیں
💕💕💕33
لِکھ دیا جاتا ہے مُقدر میں
صاحب
عشق ____ کبھی عادتاً نہیں ہوتا...!!. بابا 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain