اِس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار
جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے
جس دن اُسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے
اُس دن سے اُس کے طور طریقے بدل گئے 🖤
شڪايتون ۽ حجتون ڪنهن سان ڪجن... 🤔
هتي ڪُل غير آهن پنهنجي ساھ سميت .....😢✌
مُحَبَّتَ جن جي مَنَ ۾، تن تِشۡنَگِي تارِ؛
پِي پِيالو اُڃ جو، اُڃَ سي اُڃَ اُٿِيارِ؛
پُنهون پاڻَ پِيارِ، ته اُڃَ سِين اُڃَ اُجھائِيان
سُرُ سَسئِي آبري
خواب اوهانجا ئي رهندا هميشه
مونکي ڀروسو آ پنهنجي اکين تي😊😊
🙌وقت جو وڇوڻو ڀلي وڏا وس ڪري🌹
اسان جون محبتون❤ سدائين اوهان سان گڏ رهنديون✌
,•’``’•,•’``’•,
’•,`’♥️’` ,•’
`’•, ,•’
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
*واٹس ایپ🪀 نے ابھی اِتنا ہی کہا ہے کہ تمھاری خفیہ زندگی بے نقاب ہو سکتی ہے تو کہرام مچ گیا*
*کبھی سوچا ہے اس دن کا کیا عالم ہو گا جس دن سب کے راز فاش کیۓ جاٸیں گے اور اس دن ٹیلی گرام جیسے متبادل راستے بھی نہ ہوں گے*
*اب بھی وقت ہے کہ لوٹ آٶ اپنے رب کی طرف*
مـــــرشد" وہ اک دم سے بچھڑ گئے""
مـــــرشد" یوں لگا جیسے موت نے اچانک سے سانس چھین لی""
ریزہ ریزہ کر کے بکھیر دیتی ہے
بے پروا لوگوں سے بے پناہ محبت
*🌹 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه 🌹*
*✨کسی کو اس کی ذات اور لباس کی وجہ سے حقیر نہ سمجھنا*
*کیونکہ تم کو دینے والا اور اس کو دینے والا ایک ہی ہے*
*اللہ عزَ و جلِؔ شانہُ💖*
*وہ یہ اُسے عطا کرکے آپ سے لے بھی سکتا ہے💫*
*🖌️حضرت علی علیہ السلام 🌹
رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر
جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں ----------- گے .
مگر --------- میری بے چینی کی وجہ بس تم ھو..❤❤
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
انسان مضبوط اتنا ھے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے
اور
کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ھے💔
بڑی سادگی سے ہو رہے ہیں گم
تیرے راستے تیرے رابطے اور تم
" بہت کچھ ہوتا ہے لوگوں میں۔۔۔😊
-" صاحب "
" بس احساس نہیں ہوتا۔۔۔
لوگ کہتے لفظوں سے کیا ہوتا ہے
حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے
لفظ ہی مائل کرتے ہیں
اور لفظ ہی گھائل کرتے ہیں💔🙂
بس اتنا سا ہی تھا؟؟🙂
وہ جو تم کہتے تھے پیار ہے۔۔🙃🥀
نقاب کیا چپائے گا شباب حسن کو
نگاہ عشق تو پتھر بھی چیردیتی ہے
# 💯❤✍
*کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا..*
"اۓ دوست"
*تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ھیں...💔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain