Damadam.pk
saddam_sindhi's posts | Damadam

saddam_sindhi's posts:

saddam_sindhi
 

بےکار سا قصّہ ہوں، اک فرضی کہاوت ہوں
میں خاک کا ذرہ ہوں، مٹنے کی علامت ہوں

saddam_sindhi
 

سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی😴
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت تھی

saddam_sindhi
 

کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔

saddam_sindhi
 

*_مسکرانا سنت ھے...!!_*
*_مسکرا دیجیۓ ناں...!!_*

saddam_sindhi
 

نگاہِ لطیف کـــــــے امیدوار ہـــــم بھی ہیں
کبھی ملاؤ تو ھم سے بھی مہـــربان آنکھیں!!

saddam_sindhi
 

ہاں یاد ہے غالب ہمیں دو دن کی محبت..
اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..!

saddam_sindhi
 

❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤

saddam_sindhi
 

💞💖-"حُسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ💖💞
💖💞 جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں💞💖

saddam_sindhi
 

جو میرے ہاتھ میں نہیں ہے
شاید وہی لکیر ہو تم 💔💀

saddam_sindhi
 

❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤

saddam_sindhi
 

حقیقتوں کا تصّور محال لگتا ہے
کسی کی یاد میں رہنا کمال لگتا ہے

saddam_sindhi
 

عمل کی سوکھتی رگ میں ذرا سا خون شامل کر
مرے ہمدم فقط باتیں بنا کر کچھ نہیں ملتا

saddam_sindhi
 

نہ جانے کونسا ایسا رشتہ چھپا ھے تمہارے اور میرے درمیاں..
ہزاروں اپنے ھیں مگر_________یاد بس تم آتے ھو.. 💕💖💞#_❤️❤️
❣️🥀ˢhôñâ❤️ سائیں😊✍️*_

saddam_sindhi
 

محبت۔۔!!
اِسکا اصل مطلب کیا ہے؟
اپنی مرضی سے چُننا۔
کِسے؟
ایک عام سے شخص کو۔
کِس لئیے؟
اُسے خاص بنانے کے لِئیے۔۔!!
اور
بدلے میں وہ کیا کرے گا؟
اِگنور
غمگین
پریشان
اُداس
اور
تباہ۔
کِسے؟
تُمہیں۔

saddam_sindhi
 

غیروں میں تو ہرگز نہیں گنیں گے تمہیں
شمار اپنوں میں بھی نا کروں تو کیا تماشہ ہو

saddam_sindhi
 

💙💙💙💙
ہزاروں نسخے بناؤ
شفاء کے لئے مگر
نگاہ یار سے بڑھ کر
کوئی دوا ہی نہیں💕💕

saddam_sindhi
 

جنوری کی پہلی بارش
ہواوں کی سنسناہٹ
مٹی کی خوشبو
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں
چائے کا کپ
میں اور تیری یاد۔۔۔

saddam_sindhi
 

آج 31 دسمبر 2020 آخری دن ہے
بس چندمنٹوں بعد ایک ھندسہ بدلے گا.
وہی صبحیں وہی شامیں ــــ
میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں
آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں
دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.ــ
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے
آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!
دعا ھے اس"رحیم" سے
کہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"
،آمین یارب العالمین.

saddam_sindhi
 

*ہر تعلق إحســــاســــں سے شروع ہوتا ہے ... اور خود غرضی کی فضا میــــں دم توڑ جاتا ہے .....!!!*
💞 💞

saddam_sindhi
 

چائے کا کپ ہاتھ میں لے کر تمھیں سوچنا...
میرے بہترین لمحوں میں اک لمحہ __❤️☕💕