Damadam.pk
saddam_sindhi's posts | Damadam

saddam_sindhi's posts:

saddam_sindhi
 

محبت نال مارسو تاں مر وئسوں 💔
اساں وستی دے لوگ ڈھر سیانے کانی ہوندے 😊🔥

saddam_sindhi
 

کبھی کبھی خاموشی، تنہائی، چائے کا کپ، گہری سوچیں اور یادیں بہترین دوست ثابت ہوتی ہیں🔥
_____🥀

saddam_sindhi
 

ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..🤫
جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..💔💔

saddam_sindhi
 

#نہ_کوئی_رنگ__هو_گا_نہ_کوئی__تنگ__هو_گا
#سرکار✊. ✌🔥
#جو_همارے_سنگ_هو_گا_وہ_مست_ملنگ_هو_گا

saddam_sindhi
 

کوجی لڑکیوں کو میں منہ نہیں لگاتا 🙄🙄
اورسوہنی لڑکیاں مجھے منہ نہیں لگاتیں😥 😂🤣😝
حساب برابر 🙈😛 😛😛😛😕

saddam_sindhi
 

تم نہیں چاہتے میرا ہونا
چلو اچھا ہے،میں نہیں ہوتا
جون ایلیا

saddam_sindhi
 

دنیا فریب دے کر پرہیزگار ہوگئی
اور ہم اعتبار کر کے گناہ گار ہو گئے۔🔥🖤

saddam_sindhi
 

کچھ پسند ہے ہم کو کالا جوڑا مرشد۔۔
کچھ ان کی فرمائش بھی تھی🖤🔥💯

saddam_sindhi
 

صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں...♡

قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں...

saddam_sindhi
 

نفرتیں ، سازشیں ، مکاریاں
یہ سب کم ظرف اور منافق لوگوں کے کام ہیں.💯

saddam_sindhi
 

کوئی اپنا نہیں ہوتا
اپنی قدر خود کرو🙏🏻

saddam_sindhi
 

سیکھ کر گیا ہے!!
وہ محبت مجھ سے۔۔۔
اب جس سے بھی کرے گا !!
بے مثال کرے گا۔۔۔

saddam_sindhi
 

کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔

saddam_sindhi
 

اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔

saddam_sindhi
 

:کب تک تو مرے بعد مسرت سے رہے گا
کتنوں کو دکھاۓ گا ریاکاریاں کر کے_____

saddam_sindhi
 

خدا کی مرضی بول کر مجھ سے بچھڑ گیا..
💔💔💔
ایک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا...

saddam_sindhi
 

کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔
💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔

saddam_sindhi
 

💕💞کوئی ٹھکرا دے چاہت کو تو ہنس کے سہہ لیتا ہوں💓
💗💔 ❣محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی💕💕

saddam_sindhi
 

سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سناکر...
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو.... 💔💔

saddam_sindhi
 

دل کرتا ہے اپنی real dp لگاؤ
پھر سوچتا ہوں رہنے دوں لوگ پہلے ہیfan's ہیں
کہی A.c. ہی نہ ہوجائے😛😎
😵😌😋