Damadam.pk
saddam_sindhi's posts | Damadam

saddam_sindhi's posts:

saddam_sindhi
 

اچھی صورت کو سنوارنے کی ضرورت کیا ہے۔
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے ۔🖤❤💔

saddam_sindhi
 

💕____🥀🦋😋
مجھ کو معلوم نہیں انسان کی تعریف !
میری نظر میں وہ اچھا ہے جو کیسی کو دکھ نہیں دیتا...💕_____🥀🦋☺

saddam_sindhi
 

رات بھر جَاگتے رہنے کا عَمل ٹِھیک نہیں
چَاند کے عِشق میں بینائی چلی جاتی ہے

saddam_sindhi
 

سالوں کا تعلق ہو، غضب کی محبت ہو یا بلا کا عشق ھو جن لوگوں کیلئے آپ... ▼
بیکار ہو جائیں وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے"

saddam_sindhi
 

جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب💖
⚘عشق وہ جذبہ ہے👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘

saddam_sindhi
 

*جو آپ سے تنگ ہوں ... إنہیــــں چھوڑ دیا کریں ... بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے .......!!!*
💞 💞

saddam_sindhi
 

*لفظِ وفا _________ سُنا تو تھا ,*
=
=
*بہت ڈھونڈھا , ملا ہی نہیں ,*

saddam_sindhi
 

وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو،
جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ہے -

saddam_sindhi
 

ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ😢
💦پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے💔

saddam_sindhi
 

لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں ہم سے
اس قدر دلچسپ مسلہ ہیں ہم💯🔥🖤

saddam_sindhi
 

بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں🥀💔😔

saddam_sindhi
 

کالا رَنگ سرکار کُچھ یُوں بھی پَسند ہے،ایک تو اُس کے دِل🖤کا ہے،دُوسرا اُس کے تِل کا ہے😓🍂

saddam_sindhi
 

*شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے۔۔۔*
*یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں۔۔۔❤*

saddam_sindhi
 

مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھ کو منا لیا کیجے

saddam_sindhi
 

💫سیکھ جاو وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا۔۔۔!!!!❤❤
💫کہیں کوئی تھک نہ جائے تمھیں احساس دلاتے دلاتے۔۔۔۔!!!!! ❤❤

saddam_sindhi
 

تجھ پر الفاظ نہیں واریں گے،
اب تجھے!
ہمممم۔ہاں۔اوکے۔اچھا سے ماریں گے

saddam_sindhi
 

دل مچلنے کے بھی اسباب ہوا کرتے ہیں،
❤️ جناب ❤️
بعض چہرے بڑے نایاب ہوا کرتے ہیں۔

saddam_sindhi
 

دل مچلنے کے بھی اسباب ہوا کرتے ہیں،
❤️ جناب ❤️
بعض چہرے بڑے نایاب ہوا کرتے ہیں۔

saddam_sindhi
 

💞دل کو سنبھال لیجیے جناب💝
💞ہمارا ہونا ہر کسی کے بس کی بات نہیں

saddam_sindhi
 

ڏس ن ڪيترا عام آھيون
جو توکي ياد ب نٿا اچون