اسان پنھنجي رياست جا بادشاھ ماڻھو.
افسوس...
تنھنجي ديدار جا محتاج نڪتا سين.
رهين جنهن دل ۾
اها دل ڇو ڏکائين
انسان ٿي انسان
ڇو پيو ايذائين
رهين جنهن دل ۾
اها دل ڇو ڏکائين
انسان ٿي انسان
ڇو پيو ايذائين
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﮕﺮ ﯾﮧ
ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﭘﻮﭼﮭﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺻﺎﻑ
..ﻣﮑﺮ ﺟﺎﺅﮞ ﮔﯽ
تم کیوں نہیں پڑھتی میری شاعری؟
کیا تمہیں محبت ہونے کا خطرہ ہے..؟🖤
*محترمہ 👰*
ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھی
میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی
محسن نقوی
جو تم سے تنگ ہے اُسے چھوڑ دو
بوجھ بن جانے سے یاد بن جانا بہتر ہے 🙂🥀
happy birthday janiii 💞💞💞💞😄🥰🥰🥰🥰🥰💋💋💋💋💞💓💓💗💖💝💝💝💖💖💗💞💌💟🤩🥰😘😘😘😘😘😘😘😘
ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊
کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂
جو مجھے پسند آتی ہے 😕🙈
پہلے سے کی اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی باندر چمٹا ہوتا ہے😭😭😭😭😑😑😏😒
😂😂😂😂
ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں،
سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر..!!
*ہیں سخت جان لیوا یہ دسمبرکی شامیں*
*بس اوڑھنے کو غم ہیں اور پینے کو چائے😒
#پہچان_چھوٹی_ہو_یا_بڑی❤.
#لیکن_اپنی_ہونی_چاہئیے...
سکوں دینگے ہمارے شعر،پڑھنا
💓اگر ہو جائے کچھ مثلاً محبت ……!!!
*الفاظ سانس بند کرنے کی طاقت رکھتے ہے🖤*
*دھوکہ دیتی ہے حسین چہروں کی چمک اکثر،،*
*ہر کانچ کے ٹکڑے کو__________ہیرا نہیں کہتے☺*
*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤
❤️ #محبت نے _____ #دوستی 🤝 سے______ پوچھا
#میرے ہوتے____ ہوئے___ #تمہارا کیا__ کام__ ہے 😍🍂
🤝#دوستی نے ___ #جواب ____دیا??
میں___ ان___ #لبوں کی__ #مسکراہٹ __ہوں 😍🍂
جن___ کی____ #آنکھوں 👀میں______ تم___ #آنسو _________ #چھوڑ __جاتے___ ہو +═❁+❁═+
#Saddam Sain 💯❤
مرد کی خوبصورتی اس کے اخلاق سے۔ عورت کی
خوبصورتی چہرہ دھونے کے بعد پتہ چلتی ہے
اپنے درد کو اپنےرب سےبانٹ لیا کرو ۔۔
پھر درد جانے, دواجانے, خداجانے,,
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain