*نفرت وہ چیز ہےجسے اک لمحے میں محسوس کیا جاتا ہے*
اور
*محبت وہ چیز ہے جسے ثابت کرنے میں زندگی گزر جاتی ہے۔*
میری پوسٹ پر آیا کریں
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے
ڪير بڻجندو ڪروڙ پتي اڄ جو سوال🤣😆
قائد اعظم ڪھڙو صابڻ استعمال ڪندو هو..؟؟🤣
جن لڑکیوں🙍♀ کو لگتا ہے کہ وہ لڑکوں کا مقابلہ کر سکتی ہیں
وہ اس دفعہ گرمیوں میں ٹنڈ کروا کے دکھائیں 🤔😁
🔹💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝
*انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے ، اگر یہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں*
💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻
💫 *اقوالِ زَریں*
✍🏻 *اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔*
کٹے گی شبِ غم ، بڑی راحت سے
تِری یاد ھو گی ، تِرا دھیان ھو گا
محبت پر نہ جانے کیو ں کسی کا بس نہیں چلتا
یہی وہ اِ ک جذبہ ہے جو نا فر مان ہو تا ہے۔
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*💕وفا کا تعلق عورت یا مرد سے منسلک نہیں، اسکا تعلق طبعیت، نیت اور تربیت سے ہے💕*
اب تیرا اعتبار تو کبھی کرنا ہی نہیں
___ اے دل
،،اُجاڑ کے بیٹھا ہے ہمیں __ تو بے ایمان کہیں کا.
راس آ جاتی ہیں تنہائیاں بھی
بس ایک دو روز برا لگتا ہے۔۔۔
خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں..!!
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!💔
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.
*💞تم نے دیکھے ہی نہیں شہرِ محبت کے اصول❤*
*💕آنکھ اٹھ جاٸےتو بیناٸی چلی جاتی ہے❤*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
اپنانے 👫 کے لئے ہزاروں خوبیاں بھی کم ہے 😐 اور چھوڑ نے کے لئے ایک کمی کافی ہے
الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں""سنبھال کر بولا کرو """"
".. صــاحـــب .."
یہ دل جیت بھی لیتے ہیں"اور دل چیر بھی دیتے ہیں۔
❤ﻭﮦ کــہتا ہںے ﮐﮧ ﺳـــــﻮﭺﻟﯿـــﻨﺎ ﺗﮭا ﻣُــــــــــﺤﺒﺖ ﮐــــﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩــــــﻠﮯ ❤
❤ﺍُﺳﮯ ﮐﯿـــﺎ ﭘﺘــــﺎ ﮐﮧ ﺳــــﻮﭺ ﮐــــﺮﺳـــــﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺟــــﺎﺗﯽ ہںے ﻣُــــﺤــــﺒﺖ ﻧﮩﯿـــــــﮟ❤
👉
مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!!
کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!❤❤.
😜😜
حیا آنکھوں___ میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے__
____اقبال____
بے حیا آنکھیں____ ھو تو اشارے نقابوں____ میں بھی ھوجاتے ہیں
محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں ....!!
🔥
عادتاً --- رسماً --- تکلفاً --- ضرورتاً ....!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain