تیرا مغرور ہو جانا ____💔____ بجا تھا..!
مُجھے تُجھ سے مُحبّت جو ہو گئی ہے ی..!!....
میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤
❣بہت تمنا تھی کسی کا ہو جانے کی پر کیا پتہ تھا ❣
❣جن کے ہم ہونا چاہتے ہیں انہیں عادت ہی نہیں ❣
❣ کسی کو آپنا بنانے کی ❣
👆👆👆👆👆👆💝
❤جو اللہ کے لئے جھکتا ہے
اللہ اسے بلند کر دیتا ہے💯🔥
Jumma Mubarak...
آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!
کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!
تمہیں کوئی شکایت تو نہ ہو گی
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
💝💝💝💝👆
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!
اتنے مصروف نہ رہو تھوڑا سا یاد کرلیا کرو.....
,','/دوست\,','
لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں....
Mamon Sain ..
دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو...!!!
عشق ہوا ہے نس نس میں بسے ہو تم...!!!
4 uuuu 👆👆👆👆 😘
سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سناکر...
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو.... 💔💔
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے
خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو. ❤❤ .... _______💟_______....
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا......
👆👆👆👆👆👆
Good night 😏
#ساڈے_حوصلے_بلند_رکھیں_مالکا💯💯
#دن_زندگی_وچ_ماڑے_چنگے_آندے_رہندے_نے
🔫#غرور_کا تاج کھبی پہنا ہی نہیں سر پہ
🔫 سرکار🔫
ہماری #معصومیت ہی ایسی ھے #دُشمن بھی
دیکھ کر کہتا ھے #سبحان اللہ✌❤
عجیب سلسلے ہیں اس عشق و محبت کے
کوئی وفا کے لیے رویا،،کوئی وفا کرکے رویا
💕
کہاں سے ملتا ہے بتاؤ مجھے بھی...
.
.
میں نے بھی خریدنا ہے ٰپتھر کا دلٰ
🖤👆👆👆👆👆
اِک دن محسو س ہو گا تمہیں
میرا ہو نا کیا تھا ۔۔اور نہ ہو نا کیا ہے ۔
بڑی سادگی سے ہو رہے ہیں گم۔۔۔؟
؟اے دل
تیر ے راستے تیرے رابطے اور تم۔۔۔؟
کچھ میرے درد بے مثال ہیں
کچھ میں بھی لا جواب ہوں🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain